بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی مندرجہ ذیل تین قسمیں ہیں۔
اسم جامد
:۔ وہ اسم ہے جو خود کسی اسم سے نہ بنا ہو اور نہ اس سے کوئی دوسرا لفظ بن سکے۔ مثلاَ قلم، دوات وغیرہ۔
اسم مصدر
:۔ وہ اسم ہے جس سے دوسرے بہت سے الفاظ مقررہ قاعدوں کے مطابق بنتے ہوں۔مگر وہ خود کسی سے نہ بنا ہو مثلاَ لکھنا ، پڑھنا وغیرہ۔
اسم مشتق
: وہ اسم ہے جو قائدے کے طابق مصدر سے بنایا جائے جیسے پڑھنا سے پڑھائی وغیرہ۔
Buhat hi bekar application hai jo chahye hota wo milta hai ni
ReplyDeleteHahahaha 😂
ReplyDeleteHehehehe 🤣
Delete