اسم مفعول وہ اسم مشتق ہے جو اس شخص یا چیز کو ظاہر کرے جس پر کوئی کام واقع ہوا ہو۔جیسے لکھا ہوا۔جلی ہوئی۔ اسم فاعل کی طعح اسم مفعول کی بھی دو قسمیں ہیں۔
اسم مفعول قیاسی
اسم مفعول سماعی
جو اسم کسی خاص قاعدے کے مطابق بنا ہو اسے اسم مفعول قیاسی کہتے ہیں اور جو اسم مفعول کسی خاص قاعدے سے نہ بنا ہو بلکہ اہل زبان سے جس طرح سنا ہو۔ اسی طرح استعمال کر لیا جائے اسے اسم مفعول سماعی کہتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment
Give comments here.