اسم حالیہ وہ اسم مشتق ہے جو فاعل یا مفعول کی حالت کو ظاہر کرے۔جیسے پانی کے بہاو کے متعلق ایک شعر ہے
چمکتا ہوا اور جھلکتا ہواسنبھلتا ہوا اور چھلکتا ہوا
مندرجہ بالا شعر میں چمکتا ہوا، جھلکتا ہوا اور سنبھلتا ہوا وغیرہ اسم حالیہ ہیں کیونکہ یہ فاعل یعنی پانی کی کیفیت کو ظاہر کر رہے ہیں۔
No comments:
Post a Comment
Give comments here.