Friday, 9 December 2016

Isam kaifiatاسم کیفیت

اسم کیفیت وہ اسم ہے جواسم کی کسی کیفیت کو ظاہر کرے اور قوائد کے مطابق اسم سے حاصل کیا گیا ہو۔
اسکے قوائد مندرجہ ذیل ہیں۔
ی کا ضافہ: جیسے غریب سے غریبی
ئ کا اضافی: برا سے برائی
ہٹ کا ستعمال: نیلا سے نیلاہٹ
پن کا اضافہ: بیہودہ سے بیہودہ پن
isam kaifiat





No comments:

Post a Comment

Give comments here.