اسم حالیہ بنانے کے قوائد مندرجہ ذیل ہیں۔
۔ مصدر کا نا دور کر کے تا ہوئے، تی ہوئی وغیرہ لگایا جاتا ہے۔
۔ بعض اوقات مصدر کا نا دور کر کے صرف تا ، تے ، تی بھی لگایا جا سکتا ہے۔
۔ ماضی تمنائی کا دو بار استعمال کرنا بھی اسم حالیہ کے معنی دیتا ہے۔
مثالیں: روتے ہوئے، روتا، روتے روتے
No comments:
Post a Comment
Give comments here.