لغت میں مصدر کے معنی ہیں ’’صادر ہونے کی جگہ‘‘۔ مگر قواعد میں ایسے کلمے کو کہتے ہیں جس سے کئی اور کلمے نکلتے ہوں ۔ علاوہ ازیں مصدر ایسا اسم ہے جس میں کسی کام کا کرنا یا ہونا زمانے کے تعلق کے بغیر پایا جائے۔جیسے اٹھنا، بیٹھنا وغیرہ۔
اردو زبان میں مصدر کے آخر میں ہمیشہ نا آتا ہے۔ البتہ بعض الفاظ ایسے ہیں جن کے آخر میں نا آتا ہے لیکن وہ اسم مصدر نہیں۔ مثلاَ جیسے جھرنا ، گناہ، تانا وغیرہ۔
مصدر کی شناخت:۔ مصدر کی شناخت یہ ہے کہ اگر اسکے آخر سے نا ہٹا دیا جائے تو فعل امر کا صیغہ واحد بن جاتا ہے۔ جیسے کرنا سے کر، رونا سے رو۔
نوٹ: اہلِ لکھنئو کے نزدیک مصدر ہمیشہ مذکر استعمال ہوتا ہے مثلاَ اسے روٹی کھانا تھی، جبکہ اہلِ دلی علامتِ مصدر کو مونث کی معیت میں بولنا درست سمجھتے ہیں۔ مثلاَ اسے روٹی کھانی تھی۔ لہذا یہ دونوں طرح جائز ہے۔
Technorati Tags: isam masdr.
plz tell me accurate definition isme masdar
ReplyDeleteاسم مصر وہ اسم ہے جس سے کئی کلمات نکلتے ہوں اور اسم مصدر زمانے سے آزاد ہوتا ہے۔
Delete۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر ایک اسم زمانے سے آزاد ہو جیسے لڑنا۔۔۔۔تو لڑنا سے لڑائی، ، لڑا، لڑو، لڑتے سب نکتے ہیں۔ لڑنا اسم مصر کی شرط اول، کلمات بنانے والی پورا کتا ہے اور اسم مصدر کی کصوصیت کہ زمانے کا تعلق نہ ہو بھی پورا کرتا ہے،
thanks moonsoon you helped me finding out what is مصدر
Delete
ReplyDeleteKindly tell me is the word khata isme masdar or not...?
urdu zuban men masdar k aakhir men hamesha na aata hai.
DeletePlzz masdar or iski qismai
ReplyDeletehere you go... http://urdugrammaronline.blogspot.com/2016/03/isam-masdr-ki-iqsam.html
Deletehttp://urdugrammaronline.blogspot.com/2016/03/blog-post.html
Deleteakele masdar ke maini
ReplyDeleteMasder or mazara kia ha kon sa,word mader hoty or inka mazara kaisa bnty
ReplyDeletewe appreciate it work thanks ......
ReplyDeleteWow thanks a lot. Really savin' mah lyfee ri888 naaaowwww
ReplyDeleteThank you so much! It's easy to understand.
ReplyDeleteIsme musaddir ko English main kya kehtay hain.
ReplyDeletegerund
DeleteAsslamu alaikum warahmatullahi wabarakatuh.
ReplyDeleteFrom where can I get this book please?
Pehchan
ReplyDeleteBolna masdar k jumlay
ReplyDelete👍🏻
ReplyDeleteWhat is murakkab e masdar?
ReplyDelete