اسم جمع
بعض اسم ایسے ہوتےہیں جو بضاہرواحدمعلوم ہوتےہیں لیکن درحقیقت بہت سے اسموں کامجموعہ ہوتے ہیں۔انہیں اسم جمع کہا جاتا ہے۔ مثلا فوج ، جماعت، مجلس، گروہ، قافلہ، قوم۔
جمع اور اسم جمع میں فرق
جمع اور اسم جمع میں یہ فرق ہے کہ جمع کے مقابلے میں واحد ہوتا ہے۔ یعنی جمع کا ایک واحد ہوتا ہے لیکن اسم جمع کا کوئی واحد نہیں ہوتا، بلکہ اسم جمع کی جمع بنائی جا سکتی ہے۔
جیسے قوم سے قومیں وغیرہ۔
Definite that he understands this
ReplyDeleteI FEEL SO MUCH LIGHTER LIKE A FEATHER WITH YOU OFF MY MINDDDD
ReplyDeleteAAAAA
GUMOVOYO
ReplyDelete