Wednesday 19 June 2019

muhawre fay qaf se

محاورات

محاورے "ف"اور "ق" سے

فراٹے بھرنا: تیزی سے جانا، :گاڑی فراٹے بھرتی ہو ئی نظروں سے اوجھل ہو گئی۔

فراٹے بھرنا، ۔
faratay bharna
فاقیہ تنگ کرنا:عاجز کرنا :قرض خواہوں نے میرا، بُری طرح فاقیہ تنگ کر رکھا ہے۔
قبر میں پاؤں لٹکائے بیٹھنا :مرنے کے قریب ہونا:، بوڑھا مریض قبر میں پاؤں لٹکائے بیٹھا ہے دیکھئے کس وقت چل بسے۔
قلعی کُھلنا :اصلیت ظاہر ہونا: جھوٹ کو کتنا چھپایا جائے۔ایک نہ ایک دن قلعی کُھل ہی جاتی ہے۔
قیامت برپا کرنا :تباہی مچانا: سیلاب نے نشینی علاقوں میں قیامت برپا  کردی ہے۔
قلمبند کرنا :لِکھنا :مجسٹریٹ نے ملزم کا بیان قلمبند کرلیا ہے

qabar main paon latkana,
qafia tang karna, qabar main paon latkay baithna, quli khulna, qyamat barpa karna, qalamband karna
قافیہ تنگ کرن، قبر میں پاوں لٹکانا، قئلی کھئلنا، قیامت برا کرنا، قلم بند کرنا

No comments:

Post a Comment

Give comments here.