فعل کی اقسام بلحاظ اثبات و نفی
اثبات و نفی کے لحاظ سے فعل کی دو اقسام ہیں۔
مثبت فعل:.
وہ فعل ہے جو کسی کام کا کرنا یا ہونا ظاہر کرے۔جیسے وحید آیا تھا۔۔۔۔وغیرہ۔
منفی فعل:۔
وہ فعل ہے جو کسی کام کا نا کرنا نا ہونا ظاہر کرے۔جیسے وحید نہیں آیا تھا۔
Is book ka kya name hai aur iske writer kon hai bhai
ReplyDelete