فعل کی اقسام بلحاظ معنی
معنی کے لحاظ سے فعل کی دو اقسام ہیں۔
فعل لازم فعل متعدی
فعل لازم
وہ فعل ہے جو صرف فاعل کو چاہیے۔جیسے ناصر بیٹھا،محمودہ روئی اور خالد آئی۔ ان مثالوں مین ناصر، خالد اور محمودہ فاعل ہیں جبکہ روئی، آئی اور بیٹھا فعل متعدی ہیں۔
فعل متعدی
وہ فعل ہے جو فاعل کے علاوہ مفعول کو بھی چاہیے۔ جیسے ناصر نے کھانا کھایا، محمودہ نے کتاب پڑھی، خالد نے خط لکھا۔ان مثالوں میں محمودہ، خالد اور ناصر فاعل ہیں۔ کھانا ، کتاب خط مفعول اور کھایا، پڑھی اور لکھا فعل متعدی ہیں۔
No comments:
Post a Comment
Give comments here.