Haroof-e-izrab
حروف اضراب
ایک بات و ترقی دے کر اعلی کو ادنی اور ادنی کو اعلی بنا لینے کے موقع پر دو جملوں کے درمیان جو حرف استعمال ہوتا ہے اسے حرف اضراب کہتے ہیں۔
مثلا
وہ انسان نہین بلکہ گدھا ہے۔
ایک چیز کی نفی کے موقع پر بھی حرف اضراب استعمال ہوتا ہے۔
مثل یہ لکڑی نہیں بلکہ پتھر ہے۔ اسمیں بلکہ حرف اضراب ہے۔
کہ حرف اضراب ہے اور عموما ظم میں استمال ہوتا ہے۔
نہیں ملتی کشش سے دنیا ہی تنہا۔
کہ ارکان دین بھی اسی پر ہیں برپا
کھی ترقی دےکر دوسری صفات کے شمول کے مق پر بھی استعمال ہوتا ہے۔
جیسے
وہ عالم ہی نہیں بلکہ عابد بھی ہے۔
جزاكم الله خيرا كثيرا و احسن الجزاء في الدنيا والآخرة
ReplyDelete