haroof-e-izafat
حروف اضافت
وہ حروف ہیں جن سے دو کلموں میں تعلق پایا جاتا ہے۔
جیسے کا، کی ، کے انہیں حروف اضافت کی بجائے علامات اضافت کہنا چاہیے۔
جیسے را رے ری اور نا نے نی ہیں۔
حرف اضافت سے پہلا اسم مضاف لیہ اور بعد کا مضاف کہلاتا ہے۔
جیسے زید کی توپی، محمود کا بھائی، سکول کے لڑکے، میرا قلم، اپنی کتاب وغیرہ۔
use of ka, ki, kay
Is ki types kitini han
ReplyDelete