haroof-e-khizar o khasosiat
حروف خضر و خصوصیت
وہ حروف جو کسی فعل کے ساتھ آ ر ایک قسم کی خصوصیتپیدا کریں۔
مثلا
ہی، صرف، محض، اکیلا، فقط، تنہا، بس، یہی، خالی۔
ہی:۔
زمین و آسمان کا پیدا کرنے والا خدا ہی ہے۔
صرف:۔
ہم صرف خدا کی عبادت کرتے ہیں۔
محض:۔
دنیا محض دھوکا ہے۔
تنہا:۔
میں تنہا کر سکتا ہوں۔
اکیلا:۔
اکیلا چنا پہاڑ کا کیا بگاڑ سکتا ہے؟۔
خالی:۔
خالی باتیں کرنے سے کچھ نہیں ہوتا۔
No comments:
Post a Comment
Give comments here.