haroof-e-qasam
حروف قسم
وہ حروف جو قسم کے موقع پر بولے جاتے ہیں۔
قسم، الف، ب، واوٗ، سوگند
قسم:۔
خدا کی قسم میں نے چوری نہیں کی۔
الف:۔
خفا کہ خداوند ہے تو لوح و قلم کا۔
ب:۔
بخدا میں نے زید کو نہیں مارا۔
واوٗ:۔
واللہ یہی درست ہے۔
No comments:
Post a Comment
Give comments here.