haroof e zarfiyat
حروف ظرفیت
وہ حروف جو مقام ظرفیت میں بولے جاتے ہیں۔مثلا
یہاں وہاں کہاں جہاں کدھر ادھر ظرف مکان کے لیے
اب جب کب تب ابھی جبھی ظرف زمان کے لیے
اس جگہ کس جگہ اس وقت حرو ظرفیت ہیں
والی جہاں:۔
رخصت ہے باغباں کہ ذرا یکھ لیں چمن
جاتے ہیں واہ جہاں سے پھر نہ آیا جائے گا
No comments:
Post a Comment
Give comments here.