haroof e nida
حروف ندا
وہ حروف جو پکارنے کے لیے استعمال ہوں۔
مثلا
اے، ارے، او، اوئ، اجی، ابے، الف۔۔۔۔
او:۔ مقم تحقیر پر بولا جاتا ہے۔ جیسے او نالائق
ارے:۔ کم رتبہ لوگوں کے لیے یا بے تکلف دوستوں کے لیے بول جاتا ہے۔
میاں جی:۔ اجی میاں تم کیا جانو، اجی آپ کیا جانیں
Can u plz tell name of the book
ReplyDeleteحرف ندا کے بعد کیا حرکت آتی ہے
ReplyDelete1.زبر
2 . زیر
3. پیش
4. جزم
Bund
ReplyDelete