Monday, 28 January 2019

haroof takeed

haroof takeed
حروف تاکید
وہ حروف جن سے کلام میں زور پیدا ہوتا ہے۔
جیسے
ضرور، بالضرور، ہرگز، کبھی، زنہار، مطلقا، سب، سرتاسر، کلہم، سراسر، سربسر، سب کے سب، سھی، اصل وغیرہ۔
مطلق، مطلق، اصلا:۔ صرف نفی کی تاکید کے لیے آتے ہیں۔
کانوں کان:۔ دیکھنا کسی کو کانوں کان خب نہ ہو۔
زنہار:۔ اے تازہ دار دان بساط ہوئے دل 
زنہار گر تمہیں ہوس نوش و نائے ہے
ہوبہو، بعینہ:۔ تشبیہ کی تاکید کے لیے آتے ہیں۔
لے دے کے:۔ یہ بھی تاکید کے لیے آتا ہے۔
یہ لے دے کے علم کا انکے ہے حاصل
اسی پر ہے فخر انکو بینالعمل
حروف تاکید

1 comment:

Give comments here.