Monday, 28 January 2019

haroof istafham

haroof istafham
حروف استفہام
وہ حروف جو پوچھنے یا سوال کے موقع پر بولے جاتے ہیں۔
مثلا
کیا ، کیوں، کیسے، کب، کون، کس لیے، کتنے، کس طرح، کہاں وغیرہ۔
کیا:۔ کیا نثر میں ابتدائے کلام میں آتا ہے۔ جیسے کیا تم نے روزہ رکھا؟
کاہے کو؟
باہم سلوک تھا تو اٹھاتے تھے نرم گرم
کاہے کو میر کوئی دیے جب بگڑ گئی

کیسے:۔ یہ ہاتھ کیسے ہیں بے کار کچھ تو کار کریں۔
haroof istafham  حروف استفہام

No comments:

Post a Comment

Give comments here.