Sunday 10 February 2019

muhawra dal dal se

muhawra dal dal se
محاورے دال ڈال سے


دانا پانی ٹھنا، دو چار ہو جانا، دریا کو کوزے میں بند کر دینا،
dana pani uthna muhawra, do char ho jana, dariya ko kozay men band kr dena muhawra


دم بھرنا ساتھ دینا خدا کو چھوڑ کر غیروں کا دم نہ بھرو۔
دم بخود رہ جانا سناٹے میں  آجانا امتحان  میں اپنی  ناکامی کی خبر سُن کر خلیل دم بخود رہ گیا۔
دل توڑنا نا امیدکرنا جہاں  تک ممکن ہو کسی کا دل نہیں توڑنا چاہیئے۔
دال میں  کالا ہونا شک و شبہ ہونا انور کی خاموشی سے معلوم ہوتا ہے کہ دال  میں  کچھ کالا ہے۔ورنہ وہ خاموش  نہ رہتا۔
دال نہ گلنا کامیاب  نہ ہونا بھائی صاحب آپ ہی عظمت کو سمجھائیں میری تو یہاں  دال نہیں گلتی۔
دُم دبا کر بھاگنا ڈر کر بھاگ جانا ڈاکوؤں  نے سپاہیوں  کو دیکھا تو دم دبا کر بھاگ گئے۔
دانت کھٹے کرنا شکست دینا پانی پت کی جنگ میں بابر کی فوج نے ابرہیم لودھی کے دانت کھٹے کر دیئے۔
دل بھر آنا غمگین ہونا بُڑھیا کی دُکھ بھری داستان سپن کر میرا دل بھر آیا۔
دم مارنا دعویٰ کرنا خدا کی تقدیر کے آگے کوئی  دم نہیں مار سکتا۔
دھجیاں اُڑانا ٹکڑے  ٹکڑے  کرنا مولوی صاحب  نے  اپنی تقریر  میں مخالفین کی دھجیاں  اُڑا کر رکھ دیں۔
دم بھرنا، دم بخود رہ جن، دل توڑنا، دال میں کاا ہونا،دال نہ گلنا، دم دبا کر بھاگنا، دانت کھٹے کرنا، دل بھر آنا، دم مارنا، دھجیاں اڑانا،
dam bharna muhawra,dam ba khud reh jana muhawra, dil torna muhawra, dal men kala hona, dal na galna muhawra, dum duba kar bhagna muhawra, dant khatay karna muhawra, dil bhar ana muhawra, dam marna, dhajiyan urana muhawra,
دانت کاٹی روٹی ہونا گہری دوستی ہونا انور اور اکرم میں دانت کاٹی روٹی ہے۔
دست و گریباں ہونا ہاتھا پائی  کرنا شریف آدمی آپس میں دست و گریباں  نہیں  ہوتے ۔
دوڑ دھوپ کرنا کوشش کرنا میں نے ملازمت کے لیئے بڑی دوڑ دھوپ کی ہے مگر ابھی تک کامیابی نہیں ہوئی۔
دانت کاٹی روٹی ہونا، دست و گریباں ہونا، دوڑ دھوپ کرنا، دل بلیوں اچھلنا، ڈنکے کی چوٹ پر کہنا،ڈورے ڈالنا، ڈیڑھ اینٹ کی مسجد الگ بنانا، ڈنکا بجنا،
dant kati roti hona muhawra, dast o gareban hona muhawra, dor dhoop krna muhawra, dil balion uchalna muhawra, dankay ki chot pr kehna muhawra, doray dalna muhawra, derh eent ki masjid alag bnana muhawra, danka bajna muhawra,
ڈینگ مارنا، ڈنڈے بجانا،
Deeng marna muhawra, Danday bjana muhawra,

No comments:

Post a Comment

Give comments here.