کہانایاں
کہانیاں سننے اور سنانے کا رواج قدیم زمانے سے ہی چلا آرہا ہے، ۔
بعض کہانیاں سبق آموز ہونے کے علاوہ دلچسپ بھی ہوتی ہیں۔ کہانی لکھنا اردو نصاب کا لازمی حصہ ہے، عموما دیے ہوئے خاکے سے کہانی مکمل کرنا اور عنوان تجویز کرنا آتا ہے۔
اصول:۔
کہانی کو ہمیشہ زمانہ ماضی میں لکھنا چاہیے۔
کہانی کی طوالت مناسب رکھنی چاہیے، نہ ہی مختصر اور نہ ہی بہت طویل۔
کہانی کے واقعات کو ہمیشہ ترتیب وار لکھیے۔
خاکے سے کہانی مکمل کرتے ہوئے صرف خالی جگہوں کو پر نہ کیجیے بلکہ مزید جملے شامل کریں۔
urde
ReplyDeleteعبدل hafeez
ReplyDeleteChal
DeleteBatameez log ise bateen na kya kro
Delete