اِطلاع نامہ
خضری محلہ
اندرون شیرانوالہ دردلزہ
لاہور
نومبر 2ء1983
مکرّمی !سلام ممنون
یہ تقریب چہلم دادا، جانمیاں نور مُحمد مرحوم بتاریخ نومبر 6ء1983برائے ایصالِ ثواب قرآن خوانی کی مجلس مُنعقد ہوگی۔اُمید ہے کہ آپ مقررہ تاریخ پر تشریف لاکر دادا جان کی روح پر فتوح کو ثوابِ ختم سے سرفراز فرمائیں گے۔
نیاز مندان
علی محمد ۔نذیر احمد ۔ بشیر احمد
پسران حاجی ولی داد۔لاہور
No comments:
Post a Comment
Give comments here.