دعوت نامہ
گوجر خان
اکتوبر15ء1983
مکرمی نواز صاحب! سلام ممنون
آپ کو یہ سن کر مُسرت ہو گی کے میرے بڑے بھائی کی شادی خانہ آبادی ماہِ حال کی بائیس تاریخ کو قرار پائی ہے۔برات دس بجےصبح گوجر خان سے روالپنڈی روانہ ہوگی اور شام کو واپس آجائے گی اس تقریب مسرت میں آپ کی شرکت میرے لیئے فخرد مباہات کا باعث ہوگی۔آپ سے التماس ہے کہ شادی سے ایک روز پہلے یہاں تشریف لے آئیں اور برات اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات میں شمولیت فرماکر ہماری خوشی کو دوبالا کریں۔واسلام۔
آپ کا مخلص
سلیم الزمان
No comments:
Post a Comment
Give comments here.