خاکہ
ایک شیر بیمار ہو جاتا ہے تمام------ حیوانات اس کی بیمار پُرسی کے لیئے آتے ہیں لُومڑی نہیں آتی بھیڑیا--------- چغلی کھاتا ہے --------آخر لُومڑی بھی آتی ہے دوا لانے کا بھانا بناتی ہے ---------شیر بھیڑیے کی ٹخنے کی ہڈی نکال کر کھا جاتا ہے -------بھیڑیئے کو چغلی کھانے کی سزا مل جاتی ہے-------- نتیجہ
چُغلخوری کا انجام
ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک شیر بہت سخت بیمار ہوگیا ۔جنگل کے تمام حیوانات بیمارپُرسی کے لئے آئےمگر لُومڑی نہ آئی شیر نے دوسرے جانوروں سے اسکے نا آنے ک وجہ پوچھی اس پر بھیڑیا کہنے لگا حضور والا وہ اپنے آپ کو بہت کچھ سمجھتی ہےبھلا اُسے آپ کی کیا پرواہ یہ سُن کرشیر نہایت خشمگین ہوا۔اور اس نے لُومڑیکو حاضر کرنے کا حکم دیا۔
جنگل کے بادشاہ کا حکم تھا۔بیچاری لُومڑی کے لئے آنے کے سوا کوئی چارہ نہ تھا ۔مگر اُسے بھیڑئیے کے چغلی کھا نے کا حال معلوم ہو چکا تھا۔جب وہ شیر کے سامنے حاضر ہوئی تواُس نے اُس کے غیر حاضر رہنے کا سبب دریافت کیا۔لُومڑی نے ہاتھ باندھ کر عرض کی کہ بادشاہ سلامت! مُجھے حضور کی بیماری کا حال معلوم ہو چکا تھا۔مگر میں اِدھر اُدھر پھرتے
پھراتی رہی تاکہ کوئی دوا مل جائے تو میں لیتی آؤں۔
شیر نے پوچھا تو پھر تمہیں دوائی ملی ہے؟۔لُومڑی نے دست بستہ عرض کی کہ ہاں حضور ! دوائی مل گئی ہے۔شیر نے پوچھا وہ کیا دوائی ہے؟ لُومڑی نے کہا حضور دوائی بھیڑیے کے ٹخنے کی ہڈی ہے۔ شیر نے اُسی وقت پنجا مارا اور ٹخنے کی ہڈی نکال کر کھا گیا۔بھیڑیا بھی وہاں سے لہولُہان باہر نکلا۔لُومڑی نے آگے بڑھ کر کہا میاں بھیڑے ! جب تم بادشاہوں کے سامنے جایاکرو تو دیکھ لیا کرو کہ تمہارے منہ سے کیا نکلتا ہے۔بے سوچے سمجھے بات کرنا مُفید نہیں ہوتا۔
download urdu story chughal khori ka anjam here
or watch video on youtube
when you have dumps with the pin, that means you virtually have the real-life access of the physical credit card. That’s exciting, right? buy fresh cc dumps ++ Visit our shop dumps to see all the dumps track 1 and 2 with Pin ++
ReplyDeletethanks
ReplyDeletethanks for sharing this article, i hope you continue
ReplyDeletethanks for information
ReplyDeletehttps://saglamproxy.com
ReplyDeletemetin2 proxy
proxy satın al
knight online proxy
mobil proxy satın al
CF2İİ
Thanks for information.
ReplyDelete