Friday 14 December 2018

Tashbeehat

Tashbeehat
تشبیہات

ایک چیز کو کسی وصف ، خصوصیت یا ظاہری بناوٹ کی بنا پر کسی اور چیز کی مانند قرار دینے کا نام تشبیہ ہے۔ جس چیز کو تشبیہ دی جائے اسے مشبہ اور جس چیز سے دی جائے اسے مشبہ بہ کہتے ہیں۔
حرف تشبیہ:۔ harf tashbeeh
وہ حرف جو تشبیہ دینے کے لیے استعمال کیا جائے۔ جیسے سانپ کی مانند میں سانپ حرف تشبیہ ہے۔
وجہ تشبیہ:۔ wjah tashbeeh
سانپ کی مانند بل کھاتی ہوئی میں بل کھان وجہ تشبیہ ہے۔
tashbeehat examples.

tashbeehat list.

tashbeehat list.

arthropomorphics in urdu, tashbeehat example in urdu, tshbeehat list, tashbeehat defination,

18 comments:

Give comments here.