Fail mustaqbil
فعل مستقبل
فعل مستقبل وہ فعل ہے جو آنے والے زمانے میں کسی کام کا کرنا یا ہونا ظاہر کرے جیسے جائے گا، پڑھے گا، لکھتا رہے گا۔
بنانے کا قائدہ
فعل مضارع کے آخر میں گا بڑھا دیتے ہیں۔ جیسے لکھے سے لکھے گا، پڑھے سے پڑھے گا۔ وغیرہ۔
فعل مستقبل کی گردان
جنس واحدغائب جمع غائب واحد حاضر جمع ھاضر واحد متکلم جمع متکلم
مذکر وہ دیکھے گا وہ دیکھیں گے تو دیکھے گا تم دیکھو گے میں دیکھوں گا ہم دیکھیں گے
مونث وہ دیکھے گی وہ دیکھیں گی تو دیکھے گی تم دیکھو گی میں دیکھوں گی ہم دیکھیں گی
i need this book..wht is the name of book
ReplyDeleteHi
ReplyDeleteWhat are examples of this topic
ReplyDelete