Saturday, 15 December 2018

talafuz

تلفظ کا مطب ہے کسی لفظ کی صحیح آواز۔
تلفظ کے لیے اعراب کا استعمال یا جاتا ہے۔جیسے زبر پیش جزم وغیرہ۔
اردو میں انگریزی، فارسی ، عربی مختلف زبانوں کے الفاظ شامل ہیں۔ انکے تلفظ بھی مختلف ہیں۔






No comments:

Post a Comment

Give comments here.