Saturday, 26 January 2019

haroof-e-istasna

haroof-e-istasna
حروف استثناٗ
حروف استثنا وہ حروف ہیں جو ایک چیز کو دوسری چیز سے الگ ظاہر کریں۔
جیسے سوا، جز، پھر، الا وغیرہ۔
جز:۔
فارسی لفظ ہے ۔نظم میں آت ہے۔
کس سے فریاد ان بتوں کی کروں
جز خدا کون سننے والا ہے۔
بجز:۔
سعادت مند ہو کر جی کہ بعد از مرگ عالم میں
ہما کے بال کا مصرف بجز افسر نہین دیکھا۔
haroof istasna حروف استثنا
use of bajuz, juz, sawa, phir, ila etc.

No comments:

Post a Comment

Give comments here.