Saturday, 26 January 2019

haroof-e-illat

haroof-e-illat
حروف علت
وہ حروف ہیں جو کسی امر ک سبب بیان کریں، یا کسی وجہ کو ظاہر کریں۔
مثلا
کیونکہ، اسلیے کہ، اس وسطے کہ، کہ، تاکہ، وغیرہ۔
کہ:۔
کرو کچھ کہ کرنا ہی کچھ کیمیا ہے۔
تا:۔
لکھتا ہوں اسد سوزش دل سے سخن گرم
تا رکھ نہ سکے کوئی مرے حرف پہ انگشت
ان کے پہلے جملے کو معلول کہتے ہیں اور بعد کے جملے کو علت کہتے ہیں۔
جیسے سچ بولو کیونکہ  سچ کی عزت ہوتی ہے۔
اسمیں سچ بولو معلول ہے اور سچ کی عزت ہوتی ہے علت۔
حروف علت

1 comment:

Give comments here.