haroof e tardeed
حروف تردید
وہ حروف جو رد کرنے کے موقع پر بولے جاتے ہیں۔
جیسے یا، یا تو، چاہے، خواہ کہ،
یا:۔ دو چیزوں میں تعین پیدا کرنے یا دو کے اجتماع کو روکنے کے لیے آتا ہے۔جیسے زید نیک ہے یا بد
حصر کے معنوں میں إثلا میں تھا یا ذات خداوندی
آتا ہے تو آجا کہ کوئی دم کی ہے فرصت
پھر دیکھیے آتا بھی ہے دم یا نہیں آتا
خواہ:۔ دو جملوں پہ آتا ہے مثلا خواہ یہ یا خواہ وہ
defination is wrong
ReplyDelete