haroof shart
حروف شرط
جب کسی کام کو کسی کام پہ موقوف تصور کیا جاتا ہے۔
تو موقوف علیہ کے ّغاز پہ جو حروف استعمال ہوتے ہیں انہیں حروف شرفؤط کہا جاتا ہے۔
جیسے اگر محنت کرو گے تو کامیاب ہو جائو گے۔
اس فقرے میں کامیاب ہونے کو محنت کرنے پہ موقوف گردانا گیا ہے۔
اسلیے اگر حرف شرط ہے۔
جس جملے میں حرف شرط آئے اسے شرط اور دوسرے جملے کو جزا کہتے ہیں۔
شرط کے حروف یہ ہیں
کہ، گر، اگر، جو، جب، اگرچہ، ازبسکہ، جس وقت تک، جبکہ، جونہی، جوں جوں،
Thank you ver helpful for my Urdu preparation
ReplyDelete