Friday 27 April 2018

Zameer-e-tankeeri ضمیر تنکیری

جو ضمیریں غیر متعین افرید یا چیزوں کے لیے استعمال کی جاتی ہیں انہیں ضمیر تنکیری کہا جاتا ہے۔

یہ تعداد مین دو ہیں۔
کوئی : جاندار چیزوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
کچھ : بے جان اسما کے لیے۔
Zameer-e-tankiri ضمیر تنکیری


Monday 23 April 2018

zameer-e-takeedi ضمیر تاکیدی

zameer-e-takeedi ضمیر تاکیدی
جب شخصی ضمیروں کے ساتھ آپ اپنا اور خود استعمال کرتے ہیں تو یہ الفاظ تاکید پیدا کرتے ہیں۔ایسے ضمائر کو تاکیدی کہتے ہیں۔جیسے میں آپ گیا تھا۔ وہ خود چاہتا ہے۔اسکا اپنا فائدہ ہے وغیرہ۔
zameer-e-takidi ضمیر تاکیدی

Zameer-e-ishara ضمیر اشارہ۔

ضمیر اشارہ وہ ضمیر ہے جس میں کسی شخص یا چیز کی طرف اشارہ کیا جائے۔
مثلا
علم ایک بہت بڑی دوات ہے ۔ یہ خرچ کرنے سے ختم نہیں ہوتی۔
اسمیں یہ ضمیر اشارہ ہے۔
ضمیر اشارہ کا استعمال۔
ضمیر اشارہ اور اسم اشارہ میں فرق۔:
zameer-e-ishara ki tareef

zameer-e-ishara ka istemal ضمیر اشارہ کا استعمال

ضمیر اشارہ اور اسم اشارہ میں فرقzameer e ishara aur isam ishara men faraq


Thursday 19 April 2018

zameer-e-istafhamia ضمیر استفہامیہ

ضمیر استفہامیہ
وہ ضمیر ہے جو استفہام یعنی سوال کے موقع پر پوچھی جاتی ہے۔جاندار اسما کے لیے کون ، کس وغیرہ استعمال ہوتے ہیں جبکہ بے جان کے لیے کیا، استعمال ہوتا ہے۔
ضمائر استفہامیہ کی اقسام
استفہام استخباری
استفہا انکاریاستفہام اقراری
zameer e istafhamia ki tareef
zameer e istafhamia ka istamal ضمیر استفہامیہ کا استعال

ضمیر استفہامیہ کی اقسام، zameer e istafhamia ki iqsam

Wednesday 18 April 2018

zameer-e-mosola ki iqsam bnanay ky tareeqay ضمیر موصولہ کی اقسام اور بنانے کے طریقے

ضمیر موصولہ
ضمیر موصولہ وہ ضمیر ہے جس کے ساتھ ہمیشہ ایک ایسا جملہ ہوتا ہے جس میں اس کے اسم کا بیان ہوتا ہے۔
مثلا
جو لڑکا محنت کرتا ہے وہ کامیاب ہوتا ہے۔
ضمیر موسولہ کے بعد جو جملہ آتا ہے اسے صلہ کہتے ہیں اور آخر میں آنے والا جملہ تکمیل صلہ کہلاتا ہے۔


ZAMEER E MOSOLA
ZAMEER E MOSOLA IQSAM AUR BNANAY KY TAREEQAY