Saturday 21 December 2019

dost kay naam khat izhar taziat kay liay

dost kay naam khat izhar taziat kay liay
دوست کے نام خط اظہار تعزیت کے لیے


dost kay naam mubarakbad ka khat


dost kay naam mubarakbad ka khat
دوست کے نام خط مبارکباد باد خط





dost kay naam khat beemar pursi

dost kay naam khat beemar pursi
دوست کے نام خط بیمار پرسی کے لیے


dost kay naam khat nakami par izhar e hamdardi

dost kay naam khat nakami par izhar e hamdardi
دوست کے نام خط ناکامی پر اظہار ہمدردی


dost kay naam khat nakami par izhar e hamdardi

dost kay naam khat nakami par izhar e hamdardi

barey bhai k naam khat sharmindagi ka izhaar

barey bhai k naam khat sharmindagi ka izhaar
بڑے بھائی کے نام خط شرمندگی کا اظہار

barey bhai k naam khat sharmindagi ka izhaar

Monday 16 December 2019

pabandai e waqt urdu essay

pabandai e waqt
پابندی وقت
جو ہر کام کرتا رہے وقت پر 
ملے اسی کو آرام شام وسحر








choti behn kay nam khat inam say hosla afzai

choti behn kay nam khat inam say hosla afzai
چھوٹی بہن کے نام خط انعام سے حوصلہ افزائی

choti behn kay nam khat inam say hosla afzai


Sunday 15 December 2019

chotay bhai ko khat dil laga kar parhnay ki talqeen

chotay bhai ko khat dil blaga kar parhanbay ki talqeen



b

chotay bhai ko khat buri suhbat se bachnay kay liye

chotay bhai ko khat naseehat kay liye




mamon k nam khat inam ki yad dihani k liye

mamon k nam khat inam ki yad dihani k liye 
ماموں کے نام خط انعام کی یا د دہانی کے لیے




walida kay naam khat apni sehat aur taleem kay mutaliq

walida kay naam khat
 apni sehat aur taleem kay mutaliq




gadagari urdu essay

gdagari
begging
گداگری
مانگنے والا گدا ہے، صدقہ مانگے یا خراج
کوئی مانے یا نہ مانے، میرو سلطان سب گدا

gadagari urdu essay

begging urdu essay

Saturday 10 August 2019

dehati aur shehri zindagi men faraq essay

Difference between urban and rural life urdu essay
daihati aur shehri zindagi men faraq urdu mazmoon
دیہاتی اور شہری زندگی میں فرق
جس طرح تصویر کے دو رخ ہوتے ہیں، ایک روشن اور دوسرا تاریک ، اسی طرح دیہاتی اور  شہری زندگی میں بھی اچھے اور برے دونوں پہلو پائے جاتے ہیں۔
بعضسہولتیں ایسی ہیں جو شہر والوں کو میسر ہیں اور بعض دیہات والوں کو۔


دیہاتی اور شہری زندگی میں فرق مضمون

difference between urban and rural life urdu essay
فائدے بھی ہیں اور نقصانات بھی۔ البتہ اب دیہاتی زندگی کا رنگو روپ بھہت کچھ بدلتا جا رہا ہے۔ اور صنعتی اور تمدنی ترقی کے اس دور میں گائوں کے لوگ بھی بعض ان آسائشوں اور سہولتوں سے فائدہ اٹھانے لگے ہیں جو قبل ازیں صرف شہر والوں تکمحدود تھیں۔

chandni rat ka nizara urdu essay

chandni raat ka nizara urdu essay
چاندنی رات کا نظارہ
چاندنی شب بھر دکھاتی ہے ضیائے روئے حور
ذرہ ذرہ صبح کو کہتا ہے میں ہوں برق طور
چاندنی رات بھی اللہ تعالی کی عطا کی ہوئی بے بہا نعمتوں میں سے ایک ہے۔جب بھیانک اور تاریک راتوں کی بےکیفی سے انسان تنگ آ جاتا ہے تو اسکے دل میں چاندنی رات کے سہانے اور دلفریب منظر سے لطف اندوز ہونے کی حسرت پیدا ہوتی ہے۔
چاندنی رات کی دلفریبی اور دلکشی سے انکار نہیں کیا جاسکتا ہے۔ خود چاند کا لفظ کتنا پیارا اور دلکش ہے۔ جب وئی عزیز ترین دوست مدت کے بعد ملتا ہے تو اسے دیکھ کر بے اختیار یہ الفاظ منہ سے نکل جاتے ہیں  کہ آپ تو عید کا چاند ہو گئے۔ اسی طرح ماں بھی پیار سے اپنے جگر گوشے کو میر چاند کہتی ہے۔



۔
تجلی کثافت کو دھونے لگی
مکانوں پر قلعی سی ہونے لگی
بنے آئینہ سارے دیوار و در
سفیدی پھری ہر در و بام پر
چاندنی رات سے ہر ذی روح لطف اندوز ہوتا ہے اور ا سے روحانی نشاط، آنکھوں کی طراوت اور دل کا سکون حاسل کرتا ہے۔ مدو جزر جو ساحلی علقوں کے لیے نہائت مفید ہے، چاند کی چاندنی سے ہی پیدا ہوتا ہے۔ چاند بچوں کے کے لیے بھی اپنے اندر بے انتہا کشش رکھتا ہے۔ الغرض ہر چیز چاندنی سے متاثر ہوتی ہے۔

Wednesday 31 July 2019

barsaat ka aik din urdu essay


barsaat ka aik din urdu essay


muhawray hay yay say

     محاورے" ہ" "ی" سے

ہاتھ بٹانا: مدد کرنا :ساجدہ کتا ب کا مسودہ لکھنے میں اپنے والد صاحبِ کا ہاتھ بٹاتی ہے۔
ہاتھ دھونا :مایوس ہونا: بیچارہ مسافرچوروں کے جھانسے میں آکر اپنے سامان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھنا: نکما بیٹھنا: ہاتھ  پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ رہنے سےکُچھ نہ بنے گا۔محنت اور کوشش کرو۔
ہتھیلی پر سرسوں جمانا :نہایت پُھرتی سے کوئی کام کرنا: ہر کام کے لیئے کُچھ وقت درکار ہوتا ہے۔آخر ہتھیلی پرتو سرسوں نہیں جمائی جاسکتی۔
ہاتھ پاؤں مارنا :کوشش کرنا :میں نے بہت ہاتھ پاؤں  مارےمگر کہیں  کام نہ بنا۔
ہاتھ ملنا: پچھتانا :موجودہ وقت سے فائدہ اُٹھالو۔بعد میں ہاتھ ملنے سے کُچھ نہ بنے گا۔
ہاتھ پاؤں پھول جانا:گھبرا جانا :جب چوروں نے پولیس کو آتے دیکھا تو ان کے ہاتھ پاؤں پھول گئے ۔

hath batana muhawra, hath dhona muhawra, hath par hath rakh kar baithna muhawra, hathaili par sarson jmana muhawra, hath paon marna muhawra, hath malna, hath paon phol jana muhawra,
ہاتھ پاؤں توڑ کے بیٹھنا: بیکار بیٹھنا :ہاتھ پاؤں توڑ کے بیٹھ رہنے سےتو روٹی نہیں ملتی۔کُچھ کام کرو
ہاتھ پھیلانا:بھیک مانگنا:کسی کے آگے ہاتھ پھیلانے سے  بھوکا رہنا بہتر ہے۔
ہوا سے باتیں کرنا :بہت تیز دوڑنا:شہر سے باہر نکلنا تھا کہ موٹر  کار ہوا سے باتیں کرنے لگی
ہوائیاں اُڑانا :رنگ اُڑجانا: ڈر کے مارے ملزم کے چہرے پر ہوائیاں اُڑنے لگی۔
ہندی کی چندی نکالنا: باریکیاں نکالنا :آپ تو ہر معاملے میں ہندی کی چندی نکالتے ہیں۔کون ہے جو آپ کا مقابلہ کرے۔
ہوا میں قلعے بنانا: بیکار باتیں سوچتے رہنا :تم کام دام تو کُچھ کرتے نہیں بس ہوا میں قلعے بناتے رہتے ہو۔
ہُو کا عالم ہونا: بہت ذیادہ خاموشی:  قبرستان میں ایک عجیب ہو کا، عالم ہوتا ہے
ہاتھوں کے طوطے اُڑنا: حواس باختہ ہونا :جب پولیس نے اچانک آکر چور کو پکڑ لیا تو اُس کے ہاتھوں کے طوطے اُڑ گئے۔
ہاتھوں ہاتھ لینا :فوراً  لینا :طلبہ درسی ادارہ کی مُطبوعات کو ہاتھوں ہاتھ لیتے ہیں۔
ہوا ہو جانا :غائب ہوجانا:ہر کارہ دیکھتے ہی دیکھتے ہوا ہو گیا۔

hath paon tor kar bathna, hath phailana, hawa say baten karna, hawaiyan urna, hindi ki chandi nikalna, hawa men qalay banana, ho ka aalam hona, hathon ke totay urna,hathon hath lena, hawa ho jana,
یارِ غار ہونا :گہرا دوست ہونا: طاہر اور ضیاء یارِ غار ہیں۔وہ کبھی ایک دوسرے سے جُدا نہیں  ہوں گے
:یدِ طُولیٰ حاصل ہونا: مہارت حاصل ہونا
ڈاکڑ  صاحب کواپنے فن میں یدِ طولیٰ حاصل ہے۔
یک جان دو قالب: نہایت گہرے دوست :نعیم اور سلیم آپس میں یک جاں دو قالب ہیں۔

yar e ghar hona, yad e tola hasil hona, yak jan do qalib hona

muhawray non wao say

    محاورات 

                       محاورے "ن "اور"و" سے

ناک چنے چبوانا:بہت تنگ کرنا:بعض افسر اپنے ماتحتوں کو خوب ناک چنے چبواتے ہیں۔
ناک میں دم کرنا: پریشان کرنا :قرض خواہوں نے میرا ناک میں دم کر رکھا ہے۔
ناک رگڑنا:خوشامد کرنا: بیچارے نوکر نے بہتیری ناک رگڑی مگر مالک کا، دل ذرا بھی نرم نہ ہوا۔
ناک بھوں چڑھنا: نا پسندیدگی ظاہر کرنا:خلیل ہر بات پر ناک بھوں چڑھانے کا عادی ہے۔
ناک کا بال ہونا:مقرب ۔منہ چڑھا: ہمارے سکول کا چپڑاسی ہیڈ ماسٹر صاحب کی ناک کا بال ہے۔
ناک کٹوانا :بدنام کرنا :جلال نے اپنی بُرے کرتوتوں کی وجہ سے خاندان بھر کی ناک کٹوادی ہے۔
ناک پر مکھی نہ بیٹھنے دینا :غرور سے کسی کہ احسان نہ اُٹھانا :بُڑھیا ایسی نازک مزاج ہے کہ ناک پر مکھی نہیں بیٹھنے دیتی۔
نو دو گیارہ ہونا: بھاگ جانا:  چور گٹھڑی اُٹھا کر نو دو گیارہ ہو گیا۔
وارے نیارےہونا: خوب کمانا :پاکستان بننے سے لوگوں کے خوب وارے نیارے ہو گئے۔

 

nak chanay chubwana, nak men dam karna, nak ragarna, nak bhon charhana, nak ka bal hona, nak katwana, nk par mahi na baithne dena, no do giyara hona, waray niyaray hona,


Tuesday 30 July 2019

muhawra lam meem say

محاورات

                      محاورے "ل "اور" م "سے

لال پیلا ہونا غضب ناک ہونا گالی سن کر اشرف غصے سے لال پیلا ہوگیا ۔
لُٹیا ڈبونا برباد کرنا آوارگی اختیار کرکے امجد نے اپنے خاندان کی لُٹیا ڈبو دی۔
لکیر کا فقیر ہونا پُرانے رسم ورواج پر قائم رہنا  دیہات کے لوگ عموماً  لکیر کے فقیر ہوتے ہیں۔
لُہو کے گھونٹ پینا صبر کرنا مفلسی میں جینا لہو کے گھونٹ پینا ہے۔
لہو لگا کر شہیدوں میں داخل ہونا تھوڑا کام کرکے ذیادہ کام کرنے والوں میں شریک ہونا پاکستان بنتا دیکھ کر اس کے مخالف بھی مسلم لیگ میں شامل ہو گئے اور اس طرح لہو لگا کر شہیدوں میں داخل ہو گئے۔
لنگوٹی میں پھاگ کھیلنا غریبی میں عیش وعشرت کرنا شوکت کی بے فکری کا، کیا کہنا وہ تو لنگوٹی میں پھاگ کھیلتا، ہے۔
لام کاف بکنا گالیاں دینا سپاہی لام کاف بکتا رہا اور سائیکل  سوار اپنی سائیکل سنبھال چل دیا۔
لوہا ماننا بڑائی تسلیم کرنا بڑے بڑے سیاست دان قائداعظم کی سیاست دانی کا لوہا مانتے تھے۔

Muhawra lam meem say
lal peela hona, lutiya dabona, lakeer ka faqeer hona, laho kay ghont peena, laho laga kr shaheedon men dakhil hona, langoti men phlag khelna,lam kaf bakna, loha manna,
leet o aal karna, matha thankna, muthi garam karna, mara mara phirna, mun men pani bhar ana, mud bhair hona, munh lagana, maindki ko zukam hona, munh ki khana,
لیت و لعل کرنا ٹال مٹول کرنا نیکی کے کاموں میں لیت و لعل کرنا مناسب نہیں ہے۔
ماتھا ٹھنکنا شک ہونا مسلسل بارش دیکھ کر میرا ماتھا ٹھنکا تھا کہ ضرور سیلاب آئے گا اور ایسا ہی ہوا۔
مُٹھی گرم کرنا رشوت دینا آج کل یہ خیال عام ہے کہ مُٹھی گرم کرنے سے ہی کام بنتا ہے۔
مارا مارا پھرنا دربدر پھرنا اسلم نوکری کی تلاش میں مارا مارا پھر رہا، ہے۔
منہ میں پانی بھر آنا جی للچانا حلوائی کی دکان پر تازہ مٹھائی دیکھ کر میرے منہ میں پانی بھر آیا۔
مُڈبھیڑ ہونا آمنا سامنا ہونا آج بازار 

mom ki naak hona

Thursday 4 July 2019

muhawray kaf gaf say

   محاورے

                      محاورات" ک "اور" گ" سے

کاغذ کے گھوڑے  دوڑانے جابجا خطوط لکھنا وہ آج کل میرے خلاف کاغذ کے گھوڑے دوڑا، رہے ہیں۔
کایا پلٹناحالات میں مکمل تبدیلی لانا آنحضرت نے چند ہی سالوں میں عرب کی کایا پلٹ دی۔
کام تمام کرنا مار ڈالنا بیماری نے آخر کار بیچارے کا کام تمام کردیا۔
کان بھرنا جھوٹی شکایتیں کرنا چُغل خور ملازم عام طور پر افسروں کے کان بھرتے ہیں۔

kaghaz kay ghoray dorana, kaya palatna,kam tamam karna
kan bharna
کان پر جوں تک نہ رینگنا بات کا، کُچھ اثر نہ ہونا اُستاد صاحب نے بہت سمجھایا  لیکن قمر کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی۔
کانوں کان خبر نہ ہونا، بالکل خبر نہ ہوناسلیم اور شوکت نے ایسی رازداری سے کام لیا کہ کسی کو کانوں کان خبر نہ ہوئی۔
کھوے سے کھوا چھلنا بہت بھیڑ ہونا، انار کلی بازار میں اتنی بھیڑ تھی کہ کھوے سے کھوا چھلتا تھا۔
کلیجہ چھلنی ہونا سخت رنج پہنچانا ساس کے طعنوں سے بہو کا، کلیجہ چھلنی ہوکر رہ گیا۔
کلیجہ ٹھنڈا ہونا تسکین  ہونا جب بیٹا، اپنی ماں سے ملا تو، ماں کا کلیجہ ٹھنڈا ہو گیا۔
کان کا کچا ہونا ہر کسی کی بات پر اعتبار کرنا  کان کے کچے باپ نےسوتیلی ماں کے کہنے پراپنے بیٹے کو گھر سے نکال دیا۔

kan par joon tak na reengna, kanon kan khabar tak nahona, khway sy khwa chilna, kaleja chalni hona, kaleja thanda hona, kan ka kacha hona,


کتر بیونت کرناکاٹ چھانٹ کرنا سمجھ دار عورتیں گھر کے اخراجات میں بہت کتر بیونتسے کام لیتی ہیں۔
کمر باندھنا مستعدد تیار ہونا کمر باندھے ہو ئے چلنے کو یاں سب تیار بیٹھے ہیں۔
کڑی اُٹھانا سختی جھیلنا کڑی اُٹھائیں گے سختی ہر ایک جھیلیں گے۔
katar baiwnt karna, kamar bandh laina, kari
 uthana,
کلیجہ منہ کو آنا سخت اضطراب ہونا مہاجرین کے مصائب  کا  ذکر سُن کر کلیجہ منہ کو آتا ہے۔
کتا ب کا کیڑا ہونا ہر وقت پڑھنے والا آدمی خورشید تو بالکل کتاب کا کیڑا ہے جس وقت دیکھو کتاب ہاتھ میں ہے۔
کھٹائی میں ڈالنا بہت دیر لگانا سلامتی کونسل نے کشمیر کا مسئلہ سالہاسالسے کھٹائی  میں ڈال رکھا ہے۔
کافور ہونا غائب  ہو جانا ماں نے بیٹے کو دیکھا تو اس کا سارا دردوغم کافور ہو گیا۔
کانا پھوسی کرنا سرگوشی کرنا مجلس میں بیٹھ  کر کانا پُھوسی نہیں کرنی چاہیئے ۔

kaleja mon ko ana, kitab ka keera hona, khatai men dalna, kafoor hona,kana phosi karna, 

کوئی دقیقہ فروگزاشت نہ کرنا کوئی کسر باقی نہ رکھنا میں آپکی مدد میں کو ئی دقیقہ فروگذاشت  نہیں کروں گا ۔آگے نتیجہ خدا کے ہاتھ میں ہے۔
گلے کا ہار ہونا ہر وقت کسی کے ساتھ چمٹے رہنا دوستی کا یہ یہ مطلب  ہر گزنہیں کہ آدمی اپنے دوستوں کے گلے کا ہارہو جائے۔
گرگٹ کی طرح رنگ بدلنا ایک حال پر نہ رہنا ارشد کا کوئی اعتبار نہیں وہ تو گرگٹ کی طرح ہر وقت رنگ بدلنے کا عادی ہے۔
koi daqeeqa faroguzasht na karna, galay ka haar hona,girgat ki trah rang badalna,
گاڑی چھننا بہت محبت ہونا آج کل محمود اور طارق میں خوب گاڑھی چھن رہی ہے۔
گُھٹی میں پڑنا فطرت میں داخل ہونا خلیل نہایت شریف ہے شرافت اس کی گھٹی میں پڑی ہے۔
گھوڑے بیچ کر سونا بے فکر ہو کر سونا اجمل تو گھوڑے بیچ کر سویا ہے ۔بیدار ہونے کا، نام ہی نہیں لیتا ۔
گریبان  میں منہ ڈالنا اپنے نقائص  کو دیکھنا دوسروں کے عیب بیان کرنے سے پہلے آدمی کو اپنےگریبان میں بھی منہ ڈالنا چاہیئے۔
گُلچھرے اُڑانا عیش کرنا 


Aatish zadgi mazmoon

house on fire urdu essay
house on fire essay in urdu

house on fire essay in urdu

house on fire essay in urdu