Thursday 31 January 2019

haroof e mufajat

haroof e mufajat
حروف مفاجات
وہ حروف جو کسی امر کے ناگہاں واقع ہونے پر بولے جاتے ہیں۔
مثلا ناگہاں، اچانک، دفعتا، یکبارگی، یکایک، اتفاقا، یک بیک
بت سے مطلب تھا نہ کچھ کام تھا الفت سے ہمیں
دفعتہ پڑ گے آفت میں خدایا کیسے
حروف مفاجات

haroof e aijab

haroof e aijab
حروف ایجاب
وہ حروف جو پکار کے جواب میں یا کسی  بات کے اقرار ے موق پر بول جاتے ہین۔
جیسے ہاں جی، اچھا، بھلا، بہت اچھا، ٹھیک، وغیرہ
حروف ایجاب

haroof e tehseen o afreen

haroof e tehseen o afreen
حروف تحسین و آفرین
وہ حروف جو تحسین اور عریف کے مقام پر بولے جاتے ہیں۔ مثلا
آفرین، شاباش، خوب، بہت خوب، واہ واہ، جزاک اللہ، سبحان اللہ، اللہ رے، ہزا، 
حبذا:۔
پڑھ کوئی وہ غزل کہ اعدا بھی
حبذا حبذا کہیں سن کر

haroof e taajub

haroof e taajub
حروف تعجب
وہ حروف ہیں جو تعجب کے موقع پر بولے جتے ہیں۔
مثلا اللہ اللہ، سبحان اللہ، العظمت اللہ، اللہ اکبر، حاشا وکلا
جھانک کر میرے سیاہ خانے کو وہ کہتا ہے ماہ
تیرہ العظمت اللہ یہ گھر کسکا ہے
حروف تعجب

haroof e nudba o tasuf

haroof e nudba o tasuf
حروف ندبہ و تاصف
وہ حروف ہیں جو اسوس کے مقام پر بوے جاتے ہیں۔مثلا
ہائے ہائے، ہائے وائے، مصیبتا وا حسرتا، دریغ، وغیرہ
تیرے دل میں گر نہ تھا آشوب غم کا حوصلہ
تو نے پھر کیوں کی تھی میری غم گساری
حروف ندبہ و تاصف

haroof e zarfiyat

haroof e zarfiyat
حروف ظرفیت
وہ حروف جو مقام ظرفیت میں بولے جاتے ہیں۔مثلا
یہاں وہاں کہاں جہاں کدھر ادھر ظرف مکان کے لیے
اب جب کب تب  ابھی جبھی ظرف زمان کے لیے
اس جگہ کس جگہ اس وقت حرو ظرفیت ہیں
والی جہاں:۔
رخصت ہے باغباں کہ ذرا یکھ لیں چمن
جاتے ہیں واہ جہاں سے پھر نہ آیا جائے گا
حروف ظرفیت

haroof e nida

haroof e nida
حروف ندا
وہ حروف جو پکارنے کے لیے استعمال ہوں۔
مثلا
اے، ارے، او، اوئ، اجی، ابے، الف۔۔۔۔
او:۔ مقم تحقیر پر بولا جاتا ہے۔ جیسے او نالائق
ارے:۔ کم رتبہ لوگوں کے لیے یا بے تکلف دوستوں کے لیے بول جاتا ہے۔
میاں جی:۔ اجی میاں تم کیا جانو، اجی آپ کیا جانیں
حروف ندا

haroof e nafreen

haroof e nafreen
حروف نفرین
وہ حروف جو اظہار نفرت کے موقع پر بولے جاتے ہیں۔
مثلا لعنت، پھٹے منہ، اے لعنت، خدا کی مار، در در، تف، پھٹ پھٹ
تف:۔
دل فقر کی دولت سے مرا اتنا غنی ہے
دنیا کے زر و مال پہ میں تف نہیں کرتا
حروف نفرین

haroof e tamana

haroof e  tamana
حروف تمنا
وہ حروف جو آرزو کے موقع پر بولے جاتے ہیں۔ مثلا
کاش، اے کاش، کاشکے
ہم بھی منہ میں زبان رکھتے ہیں
   کاش پاچھو کہ مدعا کیا ہے


حروف تمنا

haroof e inbsat

haroof e  inbsat
حروف انبساط
وہ حروف جو فرط مسرت سے زبان پہ آتے ہیں۔جیسے
ہاہا، اوہو، واہ واہ، سبحان اللہ، ماشااللہ
واہ واہ کیا معتدل ہے باغ عالم کی ہوا
مثل نبض صاح صحت ہے ہر موج صبا
حروف انبساط

kalmat e khulasa kalam

kalmat e khulasa kalam
کلمات خلاصہ کلام
وہ حروف جن سے ظاہر ہو کہ تکلم کلام سابق کا خلاصہ بیان کر رہا ہے، مثلا
غرض، الفرض، القصہ، قصہ کوتاہ، قصہ تمام، المختصر، قصہ مختصر، 
قصہ مختصر:۔
یہ بات بڑھی کہ مر گئے ہم
موت آئی تھی قصہ مختصر رات
کلمات خلاصہ کلام

Monday 28 January 2019

haroof e shart

haroof shart
حروف شرط
جب کسی کام کو کسی کام پہ  موقوف تصور کیا جاتا ہے۔
تو موقوف علیہ کے ّغاز پہ جو حروف استعمال ہوتے ہیں انہیں حروف شرفؤط کہا جاتا ہے۔
جیسے اگر محنت کرو گے تو کامیاب ہو جائو گے۔
اس فقرے میں کامیاب ہونے کو محنت کرنے پہ موقوف گردانا گیا ہے۔ 
اسلیے اگر حرف شرط ہے۔
جس جملے میں حرف شرط آئے اسے شرط اور دوسرے جملے کو جزا کہتے ہیں۔
شرط کے حروف یہ ہیں
کہ، گر، اگر، جو، جب، اگرچہ، ازبسکہ، جس وقت تک، جبکہ، جونہی، جوں جوں،
haroof shart  حروف شرط

haroof shart  حروف شرط

haroof e tardeed

haroof e tardeed
حروف تردید
وہ حروف جو رد کرنے کے موقع پر بولے جاتے ہیں۔
جیسے یا، یا تو، چاہے، خواہ کہ، 
یا:۔ دو چیزوں میں تعین پیدا کرنے یا دو کے اجتماع کو روکنے کے لیے آتا ہے۔جیسے زید نیک ہے یا بد
حصر کے معنوں میں إثلا میں تھا یا ذات خداوندی
آتا ہے تو آجا کہ کوئی دم کی ہے فرصت
پھر دیکھیے آتا بھی ہے دم یا نہیں آتا
خواہ:۔ دو جملوں پہ آتا ہے مثلا خواہ یہ یا خواہ وہ
حروف تردید

haroof istafham

haroof istafham
حروف استفہام
وہ حروف جو پوچھنے یا سوال کے موقع پر بولے جاتے ہیں۔
مثلا
کیا ، کیوں، کیسے، کب، کون، کس لیے، کتنے، کس طرح، کہاں وغیرہ۔
کیا:۔ کیا نثر میں ابتدائے کلام میں آتا ہے۔ جیسے کیا تم نے روزہ رکھا؟
کاہے کو؟
باہم سلوک تھا تو اٹھاتے تھے نرم گرم
کاہے کو میر کوئی دیے جب بگڑ گئی

کیسے:۔ یہ ہاتھ کیسے ہیں بے کار کچھ تو کار کریں۔
haroof istafham  حروف استفہام

haroof takeed

haroof takeed
حروف تاکید
وہ حروف جن سے کلام میں زور پیدا ہوتا ہے۔
جیسے
ضرور، بالضرور، ہرگز، کبھی، زنہار، مطلقا، سب، سرتاسر، کلہم، سراسر، سربسر، سب کے سب، سھی، اصل وغیرہ۔
مطلق، مطلق، اصلا:۔ صرف نفی کی تاکید کے لیے آتے ہیں۔
کانوں کان:۔ دیکھنا کسی کو کانوں کان خب نہ ہو۔
زنہار:۔ اے تازہ دار دان بساط ہوئے دل 
زنہار گر تمہیں ہوس نوش و نائے ہے
ہوبہو، بعینہ:۔ تشبیہ کی تاکید کے لیے آتے ہیں۔
لے دے کے:۔ یہ بھی تاکید کے لیے آتا ہے۔
یہ لے دے کے علم کا انکے ہے حاصل
اسی پر ہے فخر انکو بینالعمل
حروف تاکید

haroof e tashbih

haroof e tashbih
حروف تشبیہ
جن حروف سے ایک چیز کو دوسری چیز سے تشبیہ دیں۔
مثلا
سا، کاسا، ایسا، ویسا، جول، مانند، طرح، گویا، بعینیہ، ہوبہو، مثل، جیسا
سا:۔
کوئی مجھ سا نہیں زمان میں
مانند:۔
مانند حرم پاک ہے تو میری نظر میں
haroof e tashbih

Saturday 26 January 2019

haroof e istadrak



haroof-e-nafi

haroof-e-nafi
حروف نفی
ایسے حروف جو نفی کے موقع پر بولے جاتے ہیں
مژلا
نہ، نے ، نہی، مت، بے، حاشا وکلا، نا
مت:۔
ال مت ٹپک نظر سے کہ پایا نا جائے گا۔
نے:۔
نے تیر کماں میں ہے نہ صیاد کمیں میں۔
بے:۔
اسم ذات اور مصدر پر آتا ہے۔اور نا اسم صفت پر۔
جیسے بے تاب، نا انصاف۔۔۔

haroof-e-qasam

haroof-e-qasam
حروف قسم
وہ حروف جو قسم کے موقع پر بولے جاتے ہیں۔
قسم، الف، ب، واوٗ، سوگند
قسم:۔
خدا کی قسم میں نے چوری نہیں کی۔
الف:۔
خفا کہ خداوند ہے تو لوح و قلم کا۔
ب:۔
بخدا میں نے زید کو نہیں مارا۔
واوٗ:۔
واللہ یہی درست ہے۔
حروف قسم

haroof-e-qasam

haroof-e-khizar o khasosiat

haroof-e-khizar o khasosiat
حروف خضر و خصوصیت
وہ حروف جو کسی فعل کے ساتھ آ ر ایک قسم کی خصوصیتپیدا کریں۔
مثلا
ہی، صرف، محض، اکیلا، فقط، تنہا، بس، یہی، خالی۔
ہی:۔
زمین و آسمان کا پیدا کرنے والا خدا ہی ہے۔
صرف:۔
ہم صرف خدا کی عبادت کرتے ہیں۔
محض:۔
دنیا محض دھوکا ہے۔
تنہا:۔
میں تنہا کر سکتا ہوں۔
اکیلا:۔
اکیلا چنا پہاڑ کا کیا بگاڑ سکتا ہے؟۔
خالی:۔
خالی باتیں کرنے سے کچھ نہیں ہوتا۔
حروف خضر و خصوصیت

حروف خضر و خصوصیت

haroof e jaza

haroof e jaza
حروف جزا
وہ حروف ہیں جو جزا کے جملے میں آتے ۃیں۔
مثلا
تو، تب، سو، لیکن، ولیکن، وے، مگر، پر ، پہ، الا، تو، تاہم، اس واسطے،
جب کی جزا میں تب آتا ہے۔
اور اگر، گر، جو، کی جزا میں تو آتا ہے۔
رگو پے میں جب اترے زہر غم تب دیکھیے کیا ہو
ابھی تو تلخی کام و دہن ی آزمائیش ہے۔
حروف جزا

Haroof-e-izrab

Haroof-e-izrab
حروف اضراب
ایک بات و ترقی دے کر اعلی کو ادنی اور ادنی کو اعلی بنا لینے کے موقع پر دو جملوں کے درمیان جو حرف استعمال ہوتا ہے اسے حرف اضراب کہتے ہیں۔
مثلا
وہ انسان نہین بلکہ گدھا ہے۔
ایک چیز کی نفی کے موقع پر بھی حرف اضراب استعمال ہوتا ہے۔
مثل یہ لکڑی نہیں بلکہ پتھر ہے۔ اسمیں بلکہ حرف اضراب ہے۔
کہ حرف اضراب ہے اور عموما ظم میں استمال ہوتا ہے۔
نہیں ملتی کشش سے دنیا ہی تنہا۔
کہ ارکان دین بھی اسی پر ہیں برپا
کھی ترقی دےکر دوسری صفات کے شمول کے مق پر بھی استعمال ہوتا ہے۔
جیسے
وہ عالم ہی نہیں بلکہ عابد بھی ہے۔
حروف اضراب


haroof-e-izafat

haroof-e-izafat
حروف اضافت
وہ حروف ہیں جن سے دو کلموں میں تعلق پایا جاتا ہے۔
جیسے کا، کی ، کے  انہیں حروف اضافت کی بجائے علامات اضافت کہنا چاہیے۔
جیسے را رے ری اور نا نے نی ہیں۔
حرف اضافت سے پہلا اسم مضاف لیہ اور بعد کا مضاف کہلاتا ہے۔
جیسے زید کی توپی، محمود کا بھائی، سکول کے لڑکے، میرا قلم، اپنی کتاب وغیرہ۔
use of ka, ki, kay
use of ka, ki, kay

haroof-e-istasna

haroof-e-istasna
حروف استثناٗ
حروف استثنا وہ حروف ہیں جو ایک چیز کو دوسری چیز سے الگ ظاہر کریں۔
جیسے سوا، جز، پھر، الا وغیرہ۔
جز:۔
فارسی لفظ ہے ۔نظم میں آت ہے۔
کس سے فریاد ان بتوں کی کروں
جز خدا کون سننے والا ہے۔
بجز:۔
سعادت مند ہو کر جی کہ بعد از مرگ عالم میں
ہما کے بال کا مصرف بجز افسر نہین دیکھا۔
haroof istasna حروف استثنا
use of bajuz, juz, sawa, phir, ila etc.

haroof-e-illat

haroof-e-illat
حروف علت
وہ حروف ہیں جو کسی امر ک سبب بیان کریں، یا کسی وجہ کو ظاہر کریں۔
مثلا
کیونکہ، اسلیے کہ، اس وسطے کہ، کہ، تاکہ، وغیرہ۔
کہ:۔
کرو کچھ کہ کرنا ہی کچھ کیمیا ہے۔
تا:۔
لکھتا ہوں اسد سوزش دل سے سخن گرم
تا رکھ نہ سکے کوئی مرے حرف پہ انگشت
ان کے پہلے جملے کو معلول کہتے ہیں اور بعد کے جملے کو علت کہتے ہیں۔
جیسے سچ بولو کیونکہ  سچ کی عزت ہوتی ہے۔
اسمیں سچ بولو معلول ہے اور سچ کی عزت ہوتی ہے علت۔
حروف علت

haroof-e-tanbih

haroof-e-tanbih
حروف تنبیہ
وہ حروف ہیں جو ڈرانے اور خبردار کرنے کے موقع پر بولے جاتے ہیں۔ 
مثلا
دیکھنا، سن، سنو تو سہی، خبردار، ہیں، ہوں، دیکھ، وغیرہ۔
حروف تنبیہ


muhawray tay tay say


تارے گننا، تین تیرہ ہونا، ترکی تمام ہونا
taray ginna muhawra, teen tera hona muhawra, tarki tamam hona muhawra, turki ba turki jawab dena muhawra, tan badan men aag lgna muhawra, tees mar Khan banna, teen panchkarna, talwar ka ghat utarna muhawra, tewar badalna muhawra, teen haraf bhejna muhawra, tati ki aar men shikar khelna muhawra,
ترکی بہ ترکی جواب دینا،تن بدن میں آگ لگنا، تیس مار خاں بننا، تین پانچ کرنا، تلوار کے گھاٹ اتارنا، تین حرف بھیجنا، تیور بدلنا، ٹٹی کی آڑ میں شکار کھیلنا، ٹس سے مس نہ ہونا
tas say mas na hona, thais lagna, thokren khana,teerhi kheer, tasway bhana, tika sa jawab dena,

ٹھیس لگنا، ٹھوکریں کھانا، ٹیٹھی کھیر ، ٹسوے بہانا، ٹکا سا جواب دینا


haroof-e-ataf

haroof-e-ataf
حروف عطف
حرعف عطف وہ حروف ہیں جو دو کلموں کو آپس میں ملائیں۔ یا ایک حکم کے ماتحت کردیں۔
جیسے
اور، و، پھر، کر، کے،
وغیرہ۔
حروف عطف


Friday 25 January 2019

haroof e jar

haroof e jar حروف جار
وہ حروف ہیں جو اسم کو فعل یا مشابہ فعل کے ساتھ ملاتے ہیں۔جسے
سے، میں، تک، تلک  وغیرہ۔
سے، میں اور پر کا استعمال دیا گی ہے۔
haroof e jar ki tareef
haroof e jar



harf

harf حرف
حرف وہ کلمہ ہے جو نہ تو کوئی کلمہ ہے اور نہ کسی مصدر سے مشتق ہے۔بلکہ دوسرے کلمات سے مل کر اپنے معنی دے۔
حرف کے بغیر اسم اور فعل دونوں بے کار ہیں۔ اگر حرف نہ ہو تو کلام میں کوئی ربط نہیں پید ہو سکتا۔
حرف کی اقسام
harf ki iqsam


Tuesday 22 January 2019

afal-e-muawan-imdadi afal

afal-e-muawan ya imdadi afal
افعال معاون یا امدادی افعل سے مراد وہ افعال ہیں جو دوسرے فعلوں کے ساتھ ملکر مرکب بناتے ہیں۔
جیسے 
پکار اٹھنا، رو پڑنا، کھا چکنا، بٹھا رکھنا، ان میں 
پکارنا، کھانا اور رونا اصل افعال ہیں ۔
جبکہ پڑنا، چکنا،رکنا افعال معاون ہیں۔
afal e muawan



fail tam fail naqis

fail tam fail naqis
فعل تام
وہ فعل ہے جو صرف فاعل یا فاعل اور مفعول دونوں کے ساتھ مل کر بات مکمل کر دے۔ جیسے وفید آیا میں آیا فعل تام ہے۔
فعل ناقص 
فعل ناقص وہ فعل ہے جو فعل کے علاوہ کسی اسم صفت کے بغیر بات ممل نہ کرسے۔ جیسے  سلیم کمزور ہے وغیرہ۔
fail tam fail naqis


fail matof

فعل معطوف
فعل معطوف دو فعلوں سے ملکر بنتا ہے، ان دو فعلوں کے درمیان کر یا کے آتا ہے۔پہلے فعل کے فور بعد دوسرا فعل واقع ہوتا ہے۔ پہلے کو معطوف علیہ او دوسرے ککو معطوف کہتے ہیں۔ جیسے 
وہ اٹھ کر چلے گئے۔
اس میں اٹھ کر چلنا فعل معطوف
اٹھ معطوف علیہ
چلنا معطوف ہے۔
اور حرف عطف ہے۔

muhawra bay pay se

muhawra class 4, 5th 6th
بلائیں لینا، باچھیں کھل جانا، بال کی کھال ئتارنا، بے پرکی اڑانا، باسی کڑھی میں ابل آنا،بول بالا ہونا، باتیں بنانا، بات کاٹنا،
balain lena muhawra, baal bal ki khal utarna muhawra, bay parki urna muhawra, basi karhi men ubaal ana muhawra,bol bal hona muhawra, baten bnana muhawra, baat katna muhawra,
بغلیں بجانا، بغلیں جھانکنا، بال بیکا ہونا، بال بیکا کرنا، بھانڈا پھوڑنا، بھیگی بلی بنانا، بدن کت رونگٹھے کھڑے ہونا، باغ باغ ہونا، بھرے بیٹھنا،
baghlen bajana muhawra, bghlen jhankna muhawra, bal baika hona muhawra, bhanda photna muhawra, bheegi billi bana muhawra, badan kay rongthy khae hona muhawra, bagh bagh hona, bharey bethna muhawra,
بیل منڈھے چڑھنا، باتوں میں آنا، باتوں میں لگانا، بے نقط سنانا، بال بال بچنا، بازی لے جانا، بات کا بتنگڑ بنانا، باوا آدم نرالا ہونا، بیڑا اٹھانا،
bail mandhay baithna , baton men ana, baton men lagana, bay nuqat sunnana , bal bal bachna , bazi le jana , bat ka btangr bnana , bawa adam nirala hona , baira uthana,

پانی پانی ہونا، پانچوں انگلیاں گھی مین ہونا، پروان چڑھنا، پاوں پھیلا کر سونا، پتھر کا کلیجہ ہونا، پگڑی اچھالنا، پہلو تہی کرنا، پھونک پھونک کر قدم رھنا، ھولا نہ سمانا، پتھر پر لکیر ہونا،
pani pani hona muhawra, panchon ungliyn ghi men hona muhawra, parwan charhna muhawra, paaon phela kar sona, pathar ka kaleja hona muhawra, agri uchalna muhawra, pehlo tahi karna muhawra, phonk phoonk kr qadam rhna muhawra, pathar par lakeer hona muhawra,
پیٹ پر پتھر بندھنا، پیٹ کا ہلکا ہونا، پیٹھ دکھانا، پانی پھیر دینا، پائوں دھو دھو کر پینا، پالا پڑنا پیٹ کاٹنا
pait par pathar bandhna muhawra, pait ka halka hona, peeth dikhana, paniphair dena muhawra, paon dho dho kr peena muhawra, pala parna muhawra, pait katna muhawra,