Tuesday 27 November 2018

fail mazi istamrari

فعل ماضی استمراری
فعل ماضی ستمرری وہ فعل ہے جس میں کا گزرے ہوئے زمانے میں جاری رہنا یا بار بار ہونا پایا جائے۔ جیسے وہ آتا تھا وغیرہ۔
فعل ماضی استمراری کی گردان





Tuesday 13 November 2018

Fail mazi baeed

فعل ماضی بعید
فعل اضی بعید وہ فل جس میں دور کا گزرا ہوا زمانہ پایا جائے۔ جیسے وہ آی تھا۔ اس ن لکھا تھا۔


mutashaba alfaz

متشابہ الفاظ
متشابہ الفاظ سے مراد وہ الفاظ ہیں جو آواز یا املا کے لحاظ سے ایک دوسرے سے ملتے جلتے ہوں۔
جیسے نکتہ نقطہ
بار بار
mutashaba alfaz

urdu grammer

mutashaba alfaz


Thursday 8 November 2018

alfaz mutradif in urdu

الفاظ مترادف
ایسے الفاظ جو معنی میں ایک جیسے ہوں الفاظ مترادف کہلاتے ہیں۔