Tuesday 31 July 2018

ism wahid jama

ginti ke lehaz se isam ki iqsam گنتی کے لحظ سے اسم کی اقسام
شمار اور گنتی کے لحاظ سے اسم کی دو اقسام ہیں۔ اسم واحد اور اسم جمع
ism wahid isam jama اسم واحد اسم جمع

 isam wahid اسم واحد
وہ اسم ہے جو صرف ایک چیز کے لیے استعمال کیا جائے۔ جیسے لڑکا، لڑکی ، مرغی وغیرہ
isam jama اسم جمع
جمع وہ اسم ہے جو ایک سے زیادہ چیزوں کے لیے استعمال ہو جیسے مرغیاں، لڑکے، لڑکیاں وغیرہ۔
 wahid jama rules واحد جمع بنانے کے قائدے
wahid jama qwaid واحد جمع بنانے کے کئی قائدے ہیں۔
muzakar ismon ki jama list

monas ismon ki jama

wahid jama qwaid

isam wahid isam jama

ism wahid jama

wahid jama














Wednesday 25 July 2018

zo mani alfaz

zo mani alfaz ذومعنی الفاظ

وہ الفاظ جن کے دو مختلف معنی ہوں انہیں ذو معنی الفاظ کہا جاتا ہے۔اردو میں متعدد ایسے ذو معنی الفاظ استعمال ہوتے ہیں جو ایک معنی میں مذکر ہیں اور دوسرے معنی میں موث۔
مندرجہ ذیل الفاظ انہی کی مثال ہیں۔
معانی
مذکر: برتن      مونث: محبت
مذکر: با ر بار   مونث جھگڑا
مذکر: پانی       مونث: چمک
مذکر:لشکر         مونث:زبان
مذکر: سمت         مونث: نماز
مذکر: گھر          مونث:شعر
مذکر: عضو         مونث: معدن
لفظ
لگن
تکرار
آب
اردو
مغرب
بیت
کان
zo mani alfaz in urdu defination

meaning of zomani alfaz

Wednesday 18 July 2018

bejan muzakar monas

بے جان اسا کی تذکیر و تانیث
چند بنیادی اصول درج ذیل ہیں۔
۔ بعض اسما جسامت میں بڑا ہونے کی بنا پر مذکر بولے جاتے ہیں۔لیکن انکے آخر میں ی لگا کر انہیں اسم مصغر میں تبدیل کر کے مونث کیا جا سکتا ہے۔
جیسے ٹھیلا سے ٹھیلی،تھیلا سے تھیلی،پہاڑ سے پہاڑی اور ہتھوڑا سے ہتھڑی وغیرہ۔۔
۔ جن اسما کے آخر میں ی ہو وہ عام طور پر مونث ہوتے ہیں۔
جیسےٹوپی، مولی ، چھڑی، نوکری وغیرہ۔
۔ اسی طرح یا والے اسمائے مصغر بھی مونث بولے جاتے ہین۔جیسے
پڑیا، لٹی، کٹیا، گڑیا وغیرہ۔
۔ سہ حرفی عربی الفاظ جنکے آخر میں الف ہو مونث بولے جاتے ہیں۔ جیسے
ادا، وفا، جفا،رضا، عطا، دعا وغیرہ
۔ جنکے آخر میں ہ ہو بلعموممونث آتے ہیں۔
توجہ، توبہ، سمجھ، بوجھ وگیرہ۔
۔ تمام زبانوں کے نام مونث آتے ہیں۔ جیسے
فارسی، اردو، انگریزی وغیرہ۔
۔ تمام نمازوں کے نام مونث آتے ہیں جیس
مغرب، فجر، عصر وغیرہ۔






Monday 2 July 2018

haiwanat ki tazkeer o tanees

حیوانات کی تذکیر و تانیث
مذکر مونث کے لیے الگ الگ الفاظ موجود ہیں۔
جیسے بیل، گائے و غیرہ۔
اگر مذکر اسم کے آخر میں الف ہو تو اسے یائے معروف اور ی سے بدل کر مونث بنا لیتے ہیں۔
جیسے گھوڑا، گھوڑی، مرغا، مرغی وغیرہ۔
بعض اوقات مذکر کے آخر میں ی، ن، نی، انی، بڑھا کر مونث بنائی جاتی ہے۔
جیسے ہرن ہرنی وغیرہ۔
مندرجہ ذیل اسما صرف مونث آتے ہیں۔
گلہری، چھپکلی، مینا، چیل، فاختہ، قمری، چھچھوندر، وغیرہ
مندرجہ ذیل اسما صرف مذکر آتے ہیں۔
مچھر، ممولا، کھٹمل، کوا، ہدہد، خرگوش،۔
murgha murgha kawa bulbul

balehaz e haiwanat

muzakar monas rules