Sunday 10 February 2019

muhawra ray zay say

محاورات

                       محاورات" ر" اور "ز "سے
رنگ رلیاں منانا: عیش و عیشرت میں وقت بسر کرنا: جو قوم رنگ رلیاں منانے میں لگ جاتی ہے۔وہ ذیادہ دیر تک زندہ نہیں  رہ سکتی۔
رال ٹپکنا :لالچ پیدا ہونا :پکے ہو ئے آم دیکھ کر لطیف کی رال ٹپکنے لگی۔
رونگٹے کھڑے ہونا: ڈرنا ۔کانپنا: جنگ کی تباہ کاریوں  کا حال سُن کر انسان کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔
رائی کا پہاڑ بنانا :چھوٹی سی بات کا بتنگڑ بنانا :اخباری نامہ نگار عام طور پر رائی کا پہاڑبنا دیتے ہیں۔
رفو چکر ہونا :بھاگ جانا :چور مسافر کی گٹھڑی اُٹھا رفو چکر ہو گیا۔
ذمین و آسمان کے کے قلابے  ملانا :چالاکی یا، لاف زنی کرنا: کلیم کی عادت ہے کہ ذمین و آسمان کے قلابے ملاتا رہتا، ہے۔

muhawra ray zay say

rang raliyan manana muhawra , ral tapakna muhawra , rongthay kharay hona muhawra , rai ka pahar bnana muhawra , rafu chakr ho jana muhawra , zameen o asman kay qalabay milana muhawra ,
رنگ رلیاں منانا، رال ٹپکنا، رونگٹھے کھڑے ہونا،رائی کا پہاڑ بنانا، رفو چکر ہونا، زمین و آسمان کے قلابے ملانا،
زخموں پر نمک چھڑکنا: دُکھی کو اور ستانا :میں پہلے ہی بڑا دُکھی ہوں میرے زخموں پر نمک چھڑکنے کی کوشش نہ کرو۔
زندہ درگور کرنا: بہت دُکھی ہونا: جوان بیٹے کی موت سےباپ زندہ درگور ہوگیا۔
زبان درازی کرنا :گالی دینا :زبان درازی کرنا شریفوں کا کام نہیں
:زہر اُگلنا :دُکھ دینے کی باتیں کرہے
جموّں ریڈیو  اکثرپاکستان کے خلاف ذہر اُگلتا رہتا ہے۔
:ذہر کے سے گھونٹ پینا: بے بسی پر صبر کرگیا۔
جھے شوکت کی باتوں پر غصہ تو بہت آیا مگر میں ذہر کے سے گھونٹ پی کر رہ گیا۔
زمین  میں گڑ جانا :شرمندہ ہو نا :جب باپ نے بیٹے کی چوری کا حال سُنا تو مارے شرم کے زمین میں گڑ گیا ۔
زبان زد ہونا: زبان پر جاری ہونا :اقبال کے اشعار زبان زدِ خاص  و عام ہیں۔

zakhmon par namak chirakna, zinda drgor hona, zuban darazi krna, zehr ugana, zehr ke ghont peena muhawra , zameen men gar jana muhawra , zuban zad hona muhawra ,
زخموں پر نمک چھڑکنا، زندہ درگور ہونا، زبان درازی کرنا، زہر اگلنا، زہر کے گھونٹ پینا، زمین میں گڑ جانا، زبان زد ہونا


muhawra dal dal se

muhawra dal dal se
محاورے دال ڈال سے


دانا پانی ٹھنا، دو چار ہو جانا، دریا کو کوزے میں بند کر دینا،
dana pani uthna muhawra, do char ho jana, dariya ko kozay men band kr dena muhawra


دم بھرنا ساتھ دینا خدا کو چھوڑ کر غیروں کا دم نہ بھرو۔
دم بخود رہ جانا سناٹے میں  آجانا امتحان  میں اپنی  ناکامی کی خبر سُن کر خلیل دم بخود رہ گیا۔
دل توڑنا نا امیدکرنا جہاں  تک ممکن ہو کسی کا دل نہیں توڑنا چاہیئے۔
دال میں  کالا ہونا شک و شبہ ہونا انور کی خاموشی سے معلوم ہوتا ہے کہ دال  میں  کچھ کالا ہے۔ورنہ وہ خاموش  نہ رہتا۔
دال نہ گلنا کامیاب  نہ ہونا بھائی صاحب آپ ہی عظمت کو سمجھائیں میری تو یہاں  دال نہیں گلتی۔
دُم دبا کر بھاگنا ڈر کر بھاگ جانا ڈاکوؤں  نے سپاہیوں  کو دیکھا تو دم دبا کر بھاگ گئے۔
دانت کھٹے کرنا شکست دینا پانی پت کی جنگ میں بابر کی فوج نے ابرہیم لودھی کے دانت کھٹے کر دیئے۔
دل بھر آنا غمگین ہونا بُڑھیا کی دُکھ بھری داستان سپن کر میرا دل بھر آیا۔
دم مارنا دعویٰ کرنا خدا کی تقدیر کے آگے کوئی  دم نہیں مار سکتا۔
دھجیاں اُڑانا ٹکڑے  ٹکڑے  کرنا مولوی صاحب  نے  اپنی تقریر  میں مخالفین کی دھجیاں  اُڑا کر رکھ دیں۔
دم بھرنا، دم بخود رہ جن، دل توڑنا، دال میں کاا ہونا،دال نہ گلنا، دم دبا کر بھاگنا، دانت کھٹے کرنا، دل بھر آنا، دم مارنا، دھجیاں اڑانا،
dam bharna muhawra,dam ba khud reh jana muhawra, dil torna muhawra, dal men kala hona, dal na galna muhawra, dum duba kar bhagna muhawra, dant khatay karna muhawra, dil bhar ana muhawra, dam marna, dhajiyan urana muhawra,
دانت کاٹی روٹی ہونا گہری دوستی ہونا انور اور اکرم میں دانت کاٹی روٹی ہے۔
دست و گریباں ہونا ہاتھا پائی  کرنا شریف آدمی آپس میں دست و گریباں  نہیں  ہوتے ۔
دوڑ دھوپ کرنا کوشش کرنا میں نے ملازمت کے لیئے بڑی دوڑ دھوپ کی ہے مگر ابھی تک کامیابی نہیں ہوئی۔
دانت کاٹی روٹی ہونا، دست و گریباں ہونا، دوڑ دھوپ کرنا، دل بلیوں اچھلنا، ڈنکے کی چوٹ پر کہنا،ڈورے ڈالنا، ڈیڑھ اینٹ کی مسجد الگ بنانا، ڈنکا بجنا،
dant kati roti hona muhawra, dast o gareban hona muhawra, dor dhoop krna muhawra, dil balion uchalna muhawra, dankay ki chot pr kehna muhawra, doray dalna muhawra, derh eent ki masjid alag bnana muhawra, danka bajna muhawra,
ڈینگ مارنا، ڈنڈے بجانا،
Deeng marna muhawra, Danday bjana muhawra,

Sunday 3 February 2019

muhawray jeem chay say

muhawray jeem chay say
محاورے ج، چ سے
jan kay lalay parna, jungle men mungle hona, ji chorna, jamay men pholay na samana, jan par khelna
جان کے لالے پڑنا، جنگل میں منگل ہونا، جی چھوڑنا، جامے میں پھولے نہ سمانا، جان پر کھیلنا،
jalti par tail dalna, jaltay dil kay phapholay parna, jotiyan chatkhana, jan men jan ana, jhansay men ana
جلتی پر تیل ڈالنا، جلتے دل کے پھپھولے پڑنا، جوتیاں چٹخانا، جان میں جان آنا، جھانسے میں آنا،
ji bhar ana, ji churana, charka lagana,chati par mong dalna, chakay choot jana muhawra, chati ka dodh yad ana muhawra, chakma dena muhawra, chati par sanp lotna muhawra, charagh gul hona muhawra, charagh sehri hona muhawra,
جی بھر آنا، جی چرانا، چرکا لگانا، چھاتی پر مونگ دلنا، چھکے چھوٹ جانا، چھٹی کا دودھ یاد آنا، چکمہ دینا، چھاتی پر سانپ لوٹنا،، چراغ گل ہونا، چراغ سحری ہونا،
chalti gari men rora atkana v, char chand lagana muhawra, chand par thokna muhawra,
چلتی گاڑی میں روڑہ اٹکانا، چار چاند لگانا، چاند پر تھوکنا،

muhawray hay khay say

محاورات

                      محاورے  "ح" اور" خ "سے

muhawray hay khay say

حرف آنا: بدنامی ہونا: کوئی ایسا، کام نہ کرو جس سے تمہاری عزت پر حرف آئے۔
خون سفید ہونا: محبت نہ رہنا: آج کل کُچھ ایسا خون سفید ہو گیا ہے  کہ بھائی بھائی سے بیزار ہے۔
خمیازہ اُٹھانا :بدلہ پانا: اگر آج محنت نہیں کرو گے تو کل اس کا خمیازہ اُٹھاؤ گے۔
خیالی پلاؤ پکانا :نا ممکن باتوں کا تصور کرنا :رشید ہر وقت خیالی پکاؤ پکاتا رہتا ہے مگر کام دھندہ کُچھ نہیں کرتا۔
خُون خُشک ہونا :ڈرجانا: سانپ کو یکا یک اپنے سامنے دیکھ میرا خون خُشک ہوگیا۔
خُدا سے لو لگانا :خدا سے تعلق جوڑنا: دنیا کی محبت جھوڑ دو اور اپنے خُدا سے لو لگاؤ۔


حرف آنا، خون سفید ہونا، خمیازہ اٹھانا، خیالی پلاوٗ پکانا، خون خشک ہونا، خدا سے لو لگانا
harf ana muhawra, khoon safaid hona muhawra, khamiaza uthana muhawra, khiyali pulao pakana muhawra, khoon khusk hona muhawra, khuda say lo lgana muhawra,

خاک چھاننا :بہت تلاش کرنا :میں نے اپنے گُم شُدہ دوست کی بہتیری  خاک چھانی مگر کوئی سُراغ نہ ملا۔
خاطر میں نہ لانا،: پرواہ نہ کرنا: اصغر ایسا، سر پھرا، نوجوان ہے کہ ماں باپ کو بھی خاطر میں نہیں لاتا۔
خون پسینہ ایک کرنا :بہت محنت کرنا :مزدور  بیچارے سارادن خون پسینہ ایک کرتے ہیں تب کہیں شام کو راٹی میسر آتی ہے۔
خدا لگتی کہنا: سچی بات کہنا :میں تو خدا لگتی کہوں گا سارا قصور اکبر کا ہے۔
خبر گرم ہونا :خبر مشہور ہونا:آج ہمارے شہر میں وزیرِتعلیم کی آمد کی خبر گرم ہے۔

خاک چھاننا، خاطر میں نہ لانا، خون پسینہ ایک کرنا، خدا لگتی کہنا، خبر گرم ہونا
khak channa muhawra, khatir men na lana muhawra, khon paseena aik karna muhawra, khuda lagti kehna muhawra, khabr garam hona muhawra,