Wednesday 19 September 2018

fail fale in urdu

فعل
فعل وہ کلمہ ہے جس میں کسی کام کا کرنا یا ہونا زمانے کے تعلق کے ساتھ پایا جائے۔
جیسے
سعید نے روٹی کھائی
ھمید پانی پیتا ہے
افضل خط لکھے گا
ان مثالوں میں کھائی، لکھے گا، اور پیتا ہے کا تعلق زمانوں سے ہے اور یہ فعل ہیں جبکہ انکے زمانے زمانہ ماضی، زمانہ حال اور زمانہ مستقبل  
ازمنہ ثلاثہ کہلاتے ہیں۔
ثلاثہ کا مطلب تین اور ازمنہ زمانہ کی جمع ہے۔

فعل کی اقسام
فعل کی مندرجہذیل اقسام ہیں۔
 بلحاظ زمانہ
بلحاظ بناوٹ
بلحاظ معنی
بلحاظ اثباث ونفی
بلحاظ فاعل
fail fale defination in urdu

5 comments:

Give comments here.