بے جان اسا کی تذکیر و تانیث
چند بنیادی اصول درج ذیل ہیں۔
۔ بعض اسما جسامت میں بڑا ہونے کی بنا پر مذکر بولے جاتے ہیں۔لیکن انکے آخر میں ی لگا کر انہیں اسم مصغر میں تبدیل کر کے مونث کیا جا سکتا ہے۔
جیسے ٹھیلا سے ٹھیلی،تھیلا سے تھیلی،پہاڑ سے پہاڑی اور ہتھوڑا سے ہتھڑی وغیرہ۔۔
۔ جن اسما کے آخر میں ی ہو وہ عام طور پر مونث ہوتے ہیں۔
جیسےٹوپی، مولی ، چھڑی، نوکری وغیرہ۔
۔ اسی طرح یا والے اسمائے مصغر بھی مونث بولے جاتے ہین۔جیسے
پڑیا، لٹی، کٹیا، گڑیا وغیرہ۔
۔ سہ حرفی عربی الفاظ جنکے آخر میں الف ہو مونث بولے جاتے ہیں۔ جیسے
ادا، وفا، جفا،رضا، عطا، دعا وغیرہ
۔ جنکے آخر میں ہ ہو بلعموممونث آتے ہیں۔
توجہ، توبہ، سمجھ، بوجھ وگیرہ۔
۔ تمام زبانوں کے نام مونث آتے ہیں۔ جیسے
فارسی، اردو، انگریزی وغیرہ۔
۔ تمام نمازوں کے نام مونث آتے ہیں جیس
مغرب، فجر، عصر وغیرہ۔
8 comments:
Latki ko dard ho ose doctor Kai samne Urdu mai kese bolna hoga please reply
Samain(audience) ki monas Bata dy
Mujhe dard ho raha hy
Yeh sama ki jamah hai is liya yeh na muzakar hai na monas for example SAMAIN SUN RAHAY HAIN
It really was helpful
Qasd ko Kia kehte hen
Fridge muzakar hay ya muanas
Dehan and basta word is tazeek O taneez?
Post a Comment