Tuesday, 18 September 2018

ozan bray jama

عربی اوذان برائے جمع
نمبر ایک
اسم مفعول کی جمع مفاعیل کے وزن پر آتی ہے۔
نمبر دو
اسم ظرف کی جمع مفاعل کے وزن پر آتی ہے۔
نمبر تین۔
اسم تفضیل کی جمع افاعل کے وزن پر آتی ہے۔
نمبر چار۔
اسم آلہ کی جمع مفاعیل کے وزن پر آتی ہے۔
نمبر پانچ
صفت مشبہ کی جمع فعلا کے وزن پر آتی ہے۔
arabic ozan bray jama

No comments:

Post a Comment

Give comments here.