Friday 25 March 2016

isam ki iqsam balehaz-e-maaniاسم کی اقسام ( معنی کے لحاظ سے)





معنی کے لحاظ سے اسم کی دق اقسام ہیں۔
اسم معرفہ: وہ اسم ہے جو کسی خاص چیز یا جگہ کے لیے بولا جائے۔ جیسے تاج محل، حفیظ
اسم نکرہ: کسی عام چیز، شخص یا جگہ کے نام کو کہتے ہیں۔ مثلا باغ، شہر، قلم وغیرہ۔
isam maarfa isam nakra

3 comments:

Give comments here.