Thursday 24 March 2016

isam masdr ki iqsamمصدر کی اقسام (بناوٹ کے لحاظ سے)۔

بناوٹ کے لحاظ سے مصدر کی دو اقصام ہیں۔
۱۔ اصلی یا وضعی
۲۔ جعلی یا غیر وضعی
اصلی مصدر:۔
وہ مصدر ہے جو خاص مصدری معنوں کے لیے ہی وضع کیا گیا ہو۔جیسے کرنا بھاگنا ، لکھنا، پڑھنا وغیرہ۔
جعلی مصدر:۔
ایسا مصدر ہے جو دوسری زبانوں کے مصدر یا اسم پر مصدر کی علامت بنا کر پڑھا جئے جیسے فلماا، اپنانا، بھیک مانگنا وغیرہ۔
جعلی مصدر کو مرکب مصدر بھی کہتے ہیں۔


جعلی مصدر بنانے کے طریقے
masdr ki iqsam

No comments:

Post a Comment

Give comments here.