Complete urdu grammar for 5th,6th,7th,8th,9th,10th,11th,12th classes and urdu readers.
Thursday, 14 January 2021
Monday, 11 January 2021
Rail ka dabba reserve krany ki darkhawast
بخدمت جناب سٹیشن ماسٹر صاحب وذیرآباد
جناب عالی
گزارش ھےکہ میرے بڑے بھائ کی شادی ماہ حال میں قرارپائ ہے ۔برات 20جون کو صبح آٹھ بجے کی گاڑی سے فیصل آباد روانہ ہو گی۔پچاس آدمیوں کو بآرام پہنچانے کے لئے درجہ دوم کے ایک ڈبہ کی اشد ضرورت ہے۔اس لئے التماس ہے کہ آپ مذکورہ تاریخ کا 40ڈاؤن ٹرین میں ںسیکنڈ کلاس کا ایک ڈبہ میرے نام مخصوص کر تے ہوئے مکمل انتظام کر دیں کرایہ کے لئے مبلغ دوسو روپےبذریعہ منی آرڈر ارسال کر دیئے گئے ہیں۔
العارض
محمدامین بی اے سو ہدرہ ضلع گوجرانوالہ
جون 14 1983
Popular Posts
-
alfaz mutazad in urdu الفاظ متضاد بعض الفاظ معنی کے لحاظ سے ایک دوسرے کے الٹ یا ایک دوسرے کی ضد ہوتے ہیں۔جیسے خزاں ا الٹ بہار اور گناہ کا...
-
Lahqay defination جب کوئی علامت کسی لفظ کے آخر میں لگا کر اس سے کوئی نیا لفظ بنا لیا جائے تو اسے لاحقہ کہتے ہیں۔ مثلا دولت مند، خوف س...