Monday 10 December 2018

fail mazi shakiya

fail mazi shakiya
فعل ماضی شکیہ
فعل ماضی شکیہ وہ فعل ہے جس میں کسی کام کا کرنا یا ہونا گزشتہ زمانے میں شک کے ساتھ پایا جائے۔
جیسے وہ آیا ہوگا
اس نے لکھا ہوگا
وہ لکھ رہا ہوگا
وغیرہ۔
ماضی شکیہ کی گردان

fail mazi shakiya ki gardaan

1 comment:

Give comments here.