فعل معطوف
فعل معطوف دو فعلوں سے ملکر بنتا ہے، ان دو فعلوں کے درمیان کر یا کے آتا ہے۔پہلے فعل کے فور بعد دوسرا فعل واقع ہوتا ہے۔ پہلے کو معطوف علیہ او دوسرے ککو معطوف کہتے ہیں۔ جیسے
وہ اٹھ کر چلے گئے۔
اس میں اٹھ کر چلنا فعل معطوف
اٹھ معطوف علیہ
چلنا معطوف ہے۔
اور حرف عطف ہے۔
No comments:
Post a Comment
Give comments here.