haroof e tehseen o afreen
حروف تحسین و آفرین
وہ حروف جو تحسین اور عریف کے مقام پر بولے جاتے ہیں۔ مثلا
آفرین، شاباش، خوب، بہت خوب، واہ واہ، جزاک اللہ، سبحان اللہ، اللہ رے، ہزا،
حبذا:۔
پڑھ کوئی وہ غزل کہ اعدا بھی
حبذا حبذا کہیں سن کر
Mashallah
ReplyDeleteMashallah
ReplyDelete