Friday, 22 March 2019

naho kalam aur uski kismain

naho
نحو
نحو وہ علم ہے جس سے اجزائے کلام کو ترتیب ینے اور انہیں الگ الگ کرنے ک طریقہ معلوم ہوتا ہے۔نیز مختلف کلمات کے باہمی ربط و تعلق کا پتا لگتا ہے۔اس علم کا موضوع کلام ہے اور اسکے جاننے کا فاعدہ یہ کہ انسان کلام میں غلطی نہیں کرتا۔
کلام اور اسکی قسمیں
جب و یا دو سے زیادہ کلمات ترتیب ائیں تو اس مرکب کو کلمات کہتے ہیں۔ اور اسکی مندرجہ زیل دو قسمین ہوتی یں۔
کلام ناقص
وہ کلام جس سے سننے والے کو پورا طلب حاصل نہ ہو۔جیسے زید کی ٹوپی۔
کلام تام
وہ مرکب ہے جس سے سننے والے کو پورا مطلب حاصل ہو۔ جیسے زید پڑھتا ہے۔ اسکو مرکب تام، مرکب مفید یا جملہ کہتے ہیں۔
naho, murakab taam, kalam naqis, kalam ki kismain

No comments:

Post a Comment

Give comments here.