تحلیل صرفی
تحلیل صرفی کا مطلب یہ ہے کہ کسی جملے کے ہر لفظ کے متعلق علیحدہ علیحدہ بتایا جائ کہ یہ صرف کی رو سے کیا ہے۔
یعنی اسم ہے، فعل ہے، حرف ہے، یا کیا ہے۔ اور پھر اسم فعل حرف کی کونسی قسم ہے اور جملے کے دوسرے الفاظ سے اسکا کیا تعلق ہے۔
Complete urdu grammar for 5th,6th,7th,8th,9th,10th,11th,12th classes and urdu readers.
تَنَفَّسَتْ کی صرفی تحلیل بتادیں
ReplyDelete