خط کے حصے
خطوط نویسی کے قواعد
مقام، روانگی،تاریخ
خط کی پیشانی پہ دائیں کونے میں لکھنا چاہیے۔
القاب
وہ الفاظ جن سے مکتوب نگار، مکتوب الیہ کو مخاطب کرے گا۔
آداب و سلام،
القاب لکھ چکنے کے بعد تعظیم ظاہر کرنے ے الفاظ لکھے جاتے ہیں۔
مضمون خط
آداب و سلام کے فورابعد مضمون خط شروع ہو جاتا ہے
خاتمہ
خط کا خاتمہ عموما دعایہہوتا ہے
مکتوب الیہ کا پتہ
خط کے آخر میں مکتوب الیہ کا مکمل پتہ لکھا جاتا ہے
No comments:
Post a Comment
Give comments here.