Difference between urban and rural life urdu essay
daihati aur shehri zindagi men faraq urdu mazmoon
دیہاتی اور شہری زندگی میں فرق
جس طرح تصویر کے دو رخ ہوتے ہیں، ایک روشن اور دوسرا تاریک ، اسی طرح دیہاتی اور شہری زندگی میں بھی اچھے اور برے دونوں پہلو پائے جاتے ہیں۔
بعضسہولتیں ایسی ہیں جو شہر والوں کو میسر ہیں اور بعض دیہات والوں کو۔
فائدے بھی ہیں اور نقصانات بھی۔ البتہ اب دیہاتی زندگی کا رنگو روپ بھہت کچھ بدلتا جا رہا ہے۔ اور صنعتی اور تمدنی ترقی کے اس دور میں گائوں کے لوگ بھی بعض ان آسائشوں اور سہولتوں سے فائدہ اٹھانے لگے ہیں جو قبل ازیں صرف شہر والوں تکمحدود تھیں۔