fail mazi qareeb defination ki tareef
فعل ماضی قریب کی تعریف
فعل ماضی قیب وہ فعل ہے جسمیں نزدیک کا گزرا ہوا زمانہ پایا جائے، جیسے وہ آیا ہے، اس نے لکھا ہے وغیرہ۔
fail mazi qareeb bnanay ka qaida
فعل ماضی قریب بنانے کا قاعدہ
ماضی مطلق کے آخر میں ہے بڑھانے سے فعل ماضی قریب بن جاتا ہے۔
fail mazi qareeb ki gardaan
فعل ماضی قیب کی گردان
جنس واحد حاضر جمع حضر واحد غائب جمع غائب واحد متکلم جمع متکلم
مذکر وہ آیا ہے وہ آئے ہیں تو آیا ہے تم آئے ہو میں آیا ہوں ہم آئے ہیں
مونث وہ آئی ہے وہ آئی ہیں تو آئی ہے تم آئی ہو میں آئی ہوں ہم آئی ہیں
Quedi e azam ki sab tarif karte hai
ReplyDeleteyeh zamana e haal hai
Delete